بھارتی وزیراعظم کا مسئلہ کشمیر حل کرنے کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے: دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کا گجرات جلسے میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق دیا گیا بیان مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ بھارتی وزیراعظم نے بے بنیاد دعویٰ کیا کہ اس نے مسئلہ مزید پڑھیں

چین کے جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں؟ وزارت خارجہ نے تفصیلات پیش کردی

وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا کہ خواتین سمیت 236 پاکستانی چینی جیلوں میں قید ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سے چین میں پاکستانی قیدیوں سے متعلق تفصیلات پیش مزید پڑھیں

اگر کسی صوبے نے وفاق پر چڑھائی کی تو وہاں گورنر راج لگایا جاسکتا ہے: رانا تنویر

وفاقی وزیرتعلیم رانا تنویر نے کہا ہے کہ اگر کسی صوبے نے وفاق پر چڑھائی کی تو وہاں گورنر راج لگایا جاسکتا ہے۔ ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان کے پاس مزید پڑھیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں

کراچی‌ (سید طلعت شاہ) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے پاکستان پہنچ گئیں۔ ملالہ یوسفزئی اپنے والدین کے ہمراہ کراچی ایئرپورٹ پہنچیں۔ 25 سالہ ملالہ یوسفزئی پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔ مزید پڑھیں

پختہ نشانہ ہی سپاہی کی پیشہ وارانہ مہارت کا عکاس ہے: آرمی چیف

پاک آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے بیالیسویں مقابلے میں دو ہزار نشانہ بازوں نے شرکت کی۔ جہلم گیریژن میں 42 ویں پاک آرمی رائفل ایسوسی ایشن مقابلوں کی اختتامی تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مہمان خصوصی اور مزید پڑھیں

پنجاب حکومت اپنے ہی وزن سے گرے گی، عون کی نواز سے ملاقات کے بعد گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو میاں نواز شریف کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھاکہ پنجاب حکومت اپنے ہی وزن سے گرے گی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد مزید پڑھیں

فوج کونیوٹرل ہونا چاہیے جبکہ عمران خان اپنی باتوں کا جواب خود دیں گے: صدرمملکت

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جب پی ٹی آئی حکومت ہٹائی گئی تو عمران خان فرسٹریٹ ہوگئے اور اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ عمران خان کا ذاتی تھا مجھ سے پوچھتے توکوئی اورمشورہ دیتا۔فوج کے حوالے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کیلئے جگہ مختص کی جائے، تاجر رہنما

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تاجر رہنما شیخ جمشید نے عدالتوں سے درخواست کی ہے کہ احتجاج کرنے والوں کے لیے جگہ مختص کی جائے۔  نیشنل پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ جمشید نے کہا مزید پڑھیں