پی ٹی آئی کا دہشت گردی کے خاتمے کا مطالبہ، دہشتگردوں کی حمایت سے انکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دہشت گردی کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کی حمایت سے انکار کردیا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کو قومی فریضہ قرار دیتے مزید پڑھیں

پاکستان کے مختلف شہروں میں شدت 5.8 زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، سوات، شانگلہ، بونیر میں بھی رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ وادی نیلم سمیت آزاد کشمیر مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف جنگ آج بھی جاری ہے ، خوارج کو ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سپورٹ دی جارہی ہے ، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آج بھی جاری ہے ، خوارج کو ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سپورٹ دی جارہی ہے ، دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہيں بیٹھیں گے۔ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش ایئر چیف کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات،دفاعی و عسکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

بنگلہ دیش ایئر فورس کے چیف آف ایئر سٹاف، ایئر چیف مارشل حسن محمود خان، نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کہیں بھی مسلح تصادم میں شریک نہیں، پاکستان بھارتی وزیر خارجہ امور کے بےبنیاد بیان کو مسترد کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان طاہر اندرابی نے پاک فضائیہ کے دنیا میں کسی بھی مسلح تصادم میں شرکت کی خبروں کو رد کردیا ہے۔ انہوں نے بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کو بھی ”غیر ذمہ دارانہ“ قرار دیتے مزید پڑھیں

خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ پاک فوج کا اولین مشن ہےِ، فیلڈ مارشل عاصم منیر

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا کہنا ہےکہ قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ پاک فوج کا اولین مشن ہے۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں