پاکستان ایئر فورس کا مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں کمی دیکھی گئی: بلومبرگ کی رپورٹ

بلومبرگ نے اپنی تازہ جائزہ رپورٹ میں پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں بہتری اور پالیسی استحکام کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں قیمتوں کا استحکام بڑھ رہا ہے اور معاشی نظم و نسق میں بہتری کے مزید پڑھیں

مودی نے پاکستان سے بچنے کے لیے دنیا بھر سے بھیک مانگی: خواجہ آصف

پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والی جنگ کے بعد چین کے بیان نے بھارت، خصوصاً بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے لیے مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ چین نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے دونوں ممالک کے مزید پڑھیں

جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کو جو عالمی مقام ملا ہے وہ اس سے پہلے کبھی حاصل نہیں تھا، سفیرِ پاکستان

امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کو جو عالمی مقام ملا ہے وہ اس سے پہلے کبھی حاصل نہیں تھا۔ رضوان شیخ کے مطابق پاکستان دنیا کے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کرنےکیلئے تیار ہوں: وزیر اعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہےکہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے تین ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل عبدالمُنیب، ریئر ایڈمرل سید احمد سلمان اور ریئر ایڈمرل فیصل امین کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کےمطابق وائس ایڈمرل عبدالمُنیب نے 1992 میں پاک بحریہ کی آپریشنز مزید پڑھیں

پاکستان یمن میں امن کیلئے مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے حل پر یقین رکھتا ہے، دفتر خارجہ

پاکستان نے یمن کی صورتحال کو مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے کی اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان یمن کی وحدت اور علاقائی سالمیت کا بھرپورحامی ہے اور مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نئی قانون سازی کی منظوری، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی

اسلام آباد میں پنجاب طرز کے بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون سازی کی منظوری دے دی گئی جس کے بعد دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہوگئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے 3 مزید پڑھیں

ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجا، صابر شاکر، وجاہت سعید اور معید پیرزادہ کو عمر قید کی سزا

اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کےکیس کا فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی اسلام آباد میں پراسکیوشن کی جانب سے ڈیجیٹل دہشتگردی کے کیس میں مجموعی طور پر مزید پڑھیں