اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کےکیس کا فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی اسلام آباد میں پراسکیوشن کی جانب سے ڈیجیٹل دہشتگردی کے کیس میں مجموعی طور پر 24 گواہان کو پیش کیا گیا، جج طاہرعباس سپرا نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔ پراسکیوشن کی جانب سے راجانویدحسین کیانی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ عدالت میں ملزمان کی کی جانب سےگلفام اشرف گورائیہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ گلفام گورائیہ ایڈووکیٹ کو عدالت کیجانب سےملزمان کا وکیل مقررکیا گیا تھا، انسداددہشت گردی قوانین کےمطابق ملزمان کی عدم موجودگی میں ٹرائل کیاجاسکتاہے۔ عدالت نے ڈیجیٹل دہشتگردی کے کیس میں عادل راجا، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو 2، 2 بار عمر قید کی سزائیں سنائیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزمان کو دیگر دفعات میں بھی مجموعی طور پر 35 سال قید اور 15 لاکھ روپے فی کس جرمانے کی سزائیں بھی سنائی۔ عدالت نے پراسیکوشن کی استدعا پر ملزمان کی غیر موجودگی میں ٹرائل مکمل کیا تھا اور کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ واضح رہے کہ تھانہ آبپارہ کے مقدمے میں صابر شاکر، معید پیرزادہ اور سید اکبرحسین کو عمرقید کی سزا سنائی گئی جبکہ شاہین صبہائی، حیدر مہدی اور وجاہت سعید کو بھی سزا سنائی گئی۔ تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں شاہین صہبائی،حیدر مہدی اور وجاہت سعید کو سزا سنائی گئی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کیا رات گئے تک اسمارٹ فونز استعمال کرنے کے اس خطرناک نقصان سے آگاہ ہیں؟
- واٹس ایپ اکاؤنٹ کیسے ہیک ہو جاتا ہے؟ اور کیسے اس سے بحال کیا جا سکتا ہے
- بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ریلیف دینے کا بڑا فیصلہ
- 1 صفحے کا انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری
- گرمیوں میں اے سی کو کس نمبر پر چلانا چاہیے؟ جانیے ماہرین کی رائے
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






