عمران خان کے بیٹے کی جی ایس پی ختم کرنے کی کوشش کو قومی معاشی نقصان قرار دے دیا گیا

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کی معیشت نازک بحالی کے مرحلے سے گزر رہی ہے، بیرونی تجارتی مراعات کو نقصان پہنچانے کی کوئی بھی کوشش دراصل قومی مفادات پر براہِ راست حملہ ہے۔ عمران خان کے بیٹوں کی جانب مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں خلیجی ریاستوں کو اشیائے خورونوش کی فراہمی اور پاکستان کی بندرگاہوں اور میری ٹائم آپریشنز کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں مزید پڑھیں

وزیراعظم سے بلاول کی ملاقات، خطے کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال

خطے کی کشیدہ صورتحال اور قومی سلامتی کے معاملات پر وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر کیے گئے اقدامات پر مزید پڑھیں

پاکستان میں ایرانی سفیر نے امریکا سے کسی قسم کے مذاکرات کی تردید کر دی

ایرانی فوج کے ترجمان کے بعد پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے بھی امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے بلاواسطہ یا بلواسطہ مذاکرات کی تردید کر دی۔ اپنے بیان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے مزید پڑھیں

اسرائیلی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے، پاکستان کو تشدد روکنے کا مطالبہ

پاکستان نے اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر کیے جانے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں تشدد کا سلسلہ فوری طور پر روکا جائے۔ اقوامِ متحدہ میں مزید پڑھیں

مودی کا پاکستان کو تنہا کرنے کا مشن ناکام، عالمی سفارتکاری میں بڑی کامیابی

عالمی سفارت کاری میں پاکستان کی کامیابی نے بھارت کو تنہا کردیا اور نریندر مودی کی پاکستان کو تنہا کرنے کی پالیسی برباد ہوگئی۔ بھارتی خبر رساں ادارے نے ہی مودی سرکار کو آئینہ دکھادیا اورکہا کہ بھارتی ساکھ اور مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان اور سعودی ولی عہد کے درمیان رابطہ، سعودی عرب کی حمایت کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس دوران خطے کی تازہ صورتحال اور کشیدگی کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں

پاکستان مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کو تیار ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جاری بحران کے خاتمےکے لیے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ امریکا اور ایران کی رضامندی کی صورت میں مذاکرات کی میزبانی کرنا پاکستان کے مزید پڑھیں