پی ٹی آئی احتجاج میں فیلڈ مارشل کو قتل کی دھمکیاں، حکومت کا فوری کارروائی کا مطالبہ

برطانیہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے منسلک سوشل میڈیا سرگرمیوں پر شدید تشویش سامنے آئی ہے، جہاں ایک ویڈیو میں مبینہ طور پر پاکستان کی عسکری قیادت کے خلاف پرتشدد دھمکیوں کا اظہار کیا گیا ہے۔ویڈیو کو مزید پڑھیں

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس کا تحریری فیصلہ جاری، محمودالرشید کو 33 سال قید کی سزا

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو گلبرگ کے علاقے میں جلاؤ گھیراؤ اور گاڑیاں نذرِ آتش کرنے کے دو مقدمات کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں جرم ثابت مزید پڑھیں

شو کے دوران نامعلوم شخص نے احسن اقبال کی ویڈیو کال بند کروا دی

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے معروف اینکر وسیم بادامی کے پروگرام کی براہِ راست نشریات کے دوران اُس وقت غیر معمولی صورتحال پیدا ہوگئی جب وفاقی وزیر احسن اقبال کی ویڈیو کال اچانک منقطع ہوگئی۔ واقعہ مزید پڑھیں

پاکستان کا مؤقف لیا جا رہا ہے، اب ہم 2026 میں عزت و فخر کے ساتھ داخل ہو رہے ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جو کھنڈرات پچھلی حکومت چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ اب اہم معاملات میں پاکستان کا مؤقف لیا مزید پڑھیں

یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النہیان سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، اسلام آباد میں چھٹی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ معزز مہمان کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں مزید پڑھیں

اردن کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی شراکت داری پر تبادلہ خیال

اردن کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف میجر جنرل یوسف احمد اے الحنیتی نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف مزید پڑھیں

پاکستان میں ہر کسی کو مذہب پر عمل کی اجازت ہے، حکومت اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے کھڑی ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر شہری کو اپنے مذہب پر عمل کی اجازت ہے، کسی کو من مانی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکومت اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے کھڑی ہے، مزید پڑھیں

سابق ملٹری انٹیلیجنس آفیسر کرنل سید ابوالحسن کاظمی انتقال کر گئے

راولپنڈی (طلعت المشہدی) پاکستان ملٹری انٹیلیجنس کے سینئر اور سابق آفیسر کرنل سید ابوالحسن کاظمی اس جہانِ فانی سے رخصت ہو گئے۔ وہ سابق صدرِ پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کے کورس میٹ تھے اور انہوں نے پاکستان ملٹری انٹیلیجنس مزید پڑھیں

ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان کامیاب جبکہ بھارت واضح طور پر ناکام ملک ہے: امریکی جریدہ

امریکی جریدے فارن پالیسی نے اپنی تازہ رپورٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی کے تناظر میں پاکستان کو نمایاں کامیاب ملک جبکہ بھارت کو واضح طور پر ناکام ملک میں شمار کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک

قلات میں سیکیورٹی فورسز کے فتنۃ الہندوستان کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی مزید پڑھیں