اسلام آباد میں 30 مختلف مقامات پر مفت وائی فائی سروس کا آغاز

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے 30 مختلف مقامات پر مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ یہ منصوبہ نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) کے تعاون سے عمل مزید پڑھیں

ڈاکٹر وردہ قتل کیس کی مرکزی ملزمہ کے 16اکاؤنٹس منظرعام پر آ گئے

ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں پولیس کی تفتیش جاری ہے،مرکزی ملزمہ ردا کی جانب سے مختلف لوگوں کے ناموں سے بنائے گئے سولہ اکاؤنٹس منظر عام پر آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ ردا کی جانب مختلف اکاؤنٹس کے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی کر چکے ہیں، وزیرخزانہ

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی کر چکے، آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کے اثاثے سامنے لانے کا کہا ہے، یہ اضافی شرط نہیں عملی اقدام ہے۔ لاہور مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی SBCA ضلع وسطی کراچی کی نگرانی میں قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی شادمان نمبر 2 سیکٹر 14 بی پلاٹ ST-21 کراون پلازہ پر واقع غیرقانونی تعمیرات*

کراچی (طلعت شاہ – روحیل صدیقی) ضلع وسطی کراچی کے علاقے شادمان، سیکٹر 14-بی میں غیرقانونی تعمیرات کا معاملہ مزید سنگین صورت اختیار کر گیا ہے۔ پلاٹ نمبر ST-21 شادمان نمبر 2 سیکٹر 14 بی کراون پلازہ پر واقع یو مزید پڑھیں

پاک فوج اندرونی و بیرونی چیلنجزاورانتہا پسند نظریات سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

کچھ شر پسند سازشی عناصر اب بھی عمران خان کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کچھ سازشی عناصر اب بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سیالکوٹ میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مالی بحران کا شکار ہو گئی، اراکین اسمبلی کو پارٹی میں فنڈ دینے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مالی بحران کا شکار ہوگئی ہے۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کو مالی مشکلات کے حوالے سے خط لکھا ہے۔ خط میں کہا گیا مزید پڑھیں