وزیراعظم اور آذربائیجان کے صدر کی ٹیلیفونک گفتگو، عید الفطر کی نیک خواہشات کا تبادلہ

وزیراعظم شہبازشریف نے جمہوریہ آذر بائیجان کے صدر کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔ شہبازشریف نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد کے تبادلےکےلیے آذربائیجان کے صدرکو ٹیلیفون کیا۔ گفتگو میں وزیراعظم نے آذربائیجان کے صدر اور برادر عوام مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے اردن کے فرمانروا سے ٹیلیفونک رابطہ، نوروز کی مبارکباد دی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم بن الحسین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے شاہ عبداللہ دوم اور اردن کے مزید پڑھیں

افغان طالبان کا آپریشن غضب للحق کی خلاف ورزی کا دعویٰ مضحکہ خیز قرار

پاکستان نے افغان طالبان کے ترجمان کا آپریشن غضب للحق کی عارضی معطلی کی خلاف ورزی کا دعویٰ مضحکہ خیز قرار دیدیا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی، افغان مزید پڑھیں

مشرق وسطی اور خطے کی غیر مستحکم صورتحال، حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

حکومت نے عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی متاثر ہونے کے خطرے سے بچنے کے لیے بچت اقدام کیے جائیں۔ وزیرِ اعظم نے مزید پڑھیں

ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہےکہ پاکستان میں کہیں بھی شوال چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی اس لیے کل بروز جمعہ 30 واں روزہ ہوگا اور عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائےگی۔ شوال کا مزید پڑھیں

وزیراعظم اور ترک صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے باہمی مفاد اور علاقائی تعاون کے لیے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا مزید پڑھیں

پاکستانی میزائل صلاحیت سے متعلق امریکی عہدیدار کے دعوے کو یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امریکی عہدیدار کی جانب سے پاکستان کی میزائل صلاحیتوں سے ممکنہ خطرے سے متعلق حالیہ دعوے کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتا ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے پاکستان کے مزید پڑھیں

عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پاکستان میں عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ عید کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی شہادتوں کے جائزے مزید پڑھیں