بشریٰ بی بی کے روحانی اثر نے عمران خان کی حکمرانی کا رخ بدل دیا، برطانوی جریدے کی رپورٹ

برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر شائع ہونے والی خصوصی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ان کی تیسری شادی نہ صرف ذاتی زندگی بلکہ ان کے اندازِ حکمرانی پر بھی اثر مزید پڑھیں

صدر مملکت کی منظوری، آرمی، نیوی اور ایئر فورس ترمیمی بلز عبوری مراحل سے گزر گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے ترمیمی بلوں کی منظوری دے دی۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے کے بعد، پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025 کو صدر مملکت کی منظوری مل گئی۔ اسی مزید پڑھیں

پورٹ قاسم میں 60 ارب روپے کے معاہدے میں وزیراعظم کے نام کے غلط استعمال کا انکشاف

پورٹ قاسم پر 60 ارب روپے کے ڈریجنگ ٹھیکے میں بے ضابطگیوں کا الزام، ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل نے وزیراعظم سے مداخلت کی اپیل کردی۔ پورٹ قاسم اتھارٹی کی جانب سے 60 ارب روپے مالیت کا ڈریجنگ ٹھیکہ براہِ راست دینے مزید پڑھیں

اردن کے شاہ عبداللہ دوم آج دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے

وزارتِ امورِ خارجہ کے مطابق اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر آج دو روزہ سرکاری دورے کے لیے پاکستان آ رہے ہیں، جہاں ان کی وزیراعظم اور صدرِ مملکت سے اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں متوقع مزید پڑھیں

اپوزیشن اتحاد نے 27 ویں آئینی ترمیم غیرآئینی قرار دے دی، یوم سیاہ منانے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27 ویں اور 26 ویں آئینی ترامیم کو غیر آئینی قرار دے کر مکمل طور پر مسترد کر دیا اور اگلے جمعے کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ جمعے مزید پڑھیں

اسحٰق ڈار سے امریکی ناظم الامور نٹیلی بیکر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار سے امریکی ناظم الامور نٹیلی بیکر نے آج وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی، جس میں پا ک-امریکا دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سرکاری ٹیلی مزید پڑھیں

فل کورٹ اجلاس: سپریم کورٹ رولز 2025 میں اہم ترامیم متفقہ طور پر منظور

سپریم کورٹ آف پاکستان کے فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ رولز 2025 میں ترامیم متفقہ طور پر منظور کرلی گئیں جب کہ سپریم کورٹ نے سینئر ایڈووکیٹ کا اسٹیٹس محمد منیر پراچہ کو دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس مزید پڑھیں

صدر مملکت نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے۔ گزشتہ روز 27 ویں ترمیم کے معاملے پر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہرمن اللہ نے مزید پڑھیں