افغانستان میں غیر قانونی اسلحہ پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ ہے، پاکستان

پاکستان نے افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہوں کی غیر قانونی اسلحے تک رسائی کو علاقائی امن اور پڑوسی ممالک کے لیے براہِ راست خطرہ قرار دیا۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب مزید پڑھیں

27 ویں ترمیم ، پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے پر سینیٹر احمد خان جے یو آئی سے فارغ

27 ویں آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی کے برخلاف حکومت کو ووٹ دینے پر جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان نے پارٹی ڈسپلن کی مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی کا صدرمملکت کو تاحیات مقدمات سے استثنیٰ پربیان سامنے آ گیا

صدرمملکت کو تاحیات مقدمات سے استثنیٰ پرمفتی اعظم مفتی تقی عثمانی کا اہم بیان آ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہاکہ اسلام میں کوئی بھی شخص چاہے وہ کتنے بڑے مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے کر پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے سینیٹ سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے سینیٹ اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے مزید پڑھیں

سینیٹ میں27 ویں آئینی ترمیمی بل دو تہائی اکثریت سے منظور، پی ٹی آئی، جے یو آئی کے ایک ایک سینیٹر نے حمایت میں ووٹ دیا

سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے، سینیٹ کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے گئے، پی ٹی آئی، جے یو آئی کے ایک ایک سینیٹر نے حمایت میں ووٹ دیا۔ چیئرمین مزید پڑھیں

ستائیسویں آئینی ترمیم پر جسٹس منصورعلی شاہ کا چیف جسٹس کو خط، فوری اقدام کا مطالبہ

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے مجوزہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ہے۔ جس میں انہوں نے بطور عدلیہ سربراہ ایگزیکٹو سے فوری رابطہ کرنے اورعدلیہ کے مؤقف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کاپارٹی پالیسی کیخلاف 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ

پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو نے پارٹی پالیسی کے خلاف ستائیسویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کاسٹ کردیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں 27 ویں ترمیم کے معاملے پر سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔ مزید پڑھیں

معروف ماہر تعلیم ، سکالراورانسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر عارفہ سیدہ چل بسیں

معروف ماہر تعلیم ،سکالر اور انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر عارفہ سیدہ وفات پاگئیں۔ ڈاکٹر عارفہ سیدہ کا شمار ملک کے اعلیٰ دانشوروں میں ہوتا تھا،انہوں نے ملک میں تعلیم اور ادب کے حوالے سے گراں قدر خدمات سر انجام مزید پڑھیں