ادب کی دنیا کو بڑا نقصانِ، ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا وفات پا گئیں

معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں۔ پاکستانی ڈراما نویس، مصنف اور شاعر اصغر ندیم سید نے ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اصغر ندیم سید مزید پڑھیں

27ویں ترمیم کے لیے حکومت کے نمبر پورے ہیں مگر کچھ شقوں پر اختلافات باقی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کے لیے ہمارے نمبر مکمل ہیں اور ترجیح ہے کہ ترمیم مشاورت کے ساتھ آئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم کی مزید پڑھیں

27 ویں ترمیم: ججز کے تبادلے اور چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر فیصلہ مؤخر

27 ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، اور اس کی بعض شقوں میں ترامیم متوقع ہیں۔ پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی منظوری کے بعد یہ ترمیم آج ایوان بالا میں مزید پڑھیں

شہباز شریف کی طرف سے ہرجانہ کیس: عمران خان کے وکیل کی مہلت کی استدعا منظور

لاہور کی سیشن کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر ہرجانے کے کیس میں عمران خان کے وکیل کو جرح کے لیے مہلت دینے کی استدعا منظور کر لی۔ سیشن عدالت کے جج یلماز غنی نے وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

ملک بھر میں خشک موسم، بالائی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ جبکہ رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند مزید پڑھیں

27 ویں آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی سینیٹرز کا شدید ردعمل،آئین کی موت قرار دے دیا

27 ویں آئینی ترمیم کی سینیٹ کمیٹی میں پیشی کے بعد تحریک انصاف کے سینیٹرز نے اس ترمیم کو آئین کو ناصرف مسخ کرنے بلکہ اسے دفن کرنے کے مترادف قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات، عالمی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ملاقات کی ہے، جس میں عالمی اور علاقائی صورتحال پر مزید پڑھیں

25 کروڑ کی رشوت وصولی: این سی سی آئی اے کے افسران سمیت 13 افراد کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (مائی نیوز اسپیشل) مقدمے میں رقوم کی وصولی میں ایک خاتون کے ذریعے لین دین کا انکشاف بھی کیا گیا ہے۔کال سینٹرز کے ذریعے ماہانہ کروڑوں روپے بھتہ وصولی اور غیر قانونی دھندے کی پشت پناہی کے سنگین الزامات مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، پاک افغان کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مسلسل بات چیت اور علاقائی تعاون مزید پڑھیں