افغان طالبان کا دہشت گرد عناصر کو پناہ دینا یا حمایت کرنا ناقابل قبول ہے،دفتر خارجہ

ترجمان وزارت خارجہ طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ طالبان کا دہشت گرد عناصر کو پناہ دینا یا حمایت کرنا پاکستان کیلئے ناقابل قبول ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ فتنہ الہندوستان (بی ایل اے) اور مزید پڑھیں

امت اگر تقسیم رہی تو ہر ایک کا حال غزہ اور مقبوضہ کشمیر جیسا ہو گا: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ اگر امت مسلمہ متحد ہو کر ظلم کے خلاف نہ کھڑی ہوئی تو سب کی حالت غزہ اور مقبوضہ کشمیر جیسی ہو سکتی ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

27 آئینی ترمیم: پیپلز پارٹی نے صدر کے تاحیات استثنیٰ کا مطالبہ کر دیا

حالیہ مذاکرات میں پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر بات چیت کی، جس دوران پیپلز پارٹی نے صدر کے لیے عمر بھر استثنیٰ اور قومی احتساب بیورو کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم: سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس اختیار محدود کرنے کی تجویز

مجوزہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے تحت پاکستان میں ایک نئی وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے، جو ملک کے آئینی معاملات، تنازعات اور آئین کی تشریح سے متعلق مقدمات کی حتمی اتھارٹی ہوگی۔ ترمیم کے بعد مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم، مولانا فضل الرحمان کی صدر مملکت اور بلاول بھٹو سے اہم ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہیں۔ ذرائع نے مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم، تحریک تحفظ آئین پاکستان کا کل سے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد نے مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر تحریک چلانےکا اعلان کردیا۔ تحریک چلانے کا اعلان سربراہ اپوزیشن اتحاد محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصرعباس نے کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں سربراہ اپوزیشن اتحاد محمود مزید پڑھیں

پاکستان ، ترکیہ کا باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج (ہفتہ ) کو باکو میں یوم فتح کی پریڈ کے موقع پر صدر جمہوریہ ترکیہ رجب طیب ایردوان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں

صدرمملکت کیخلاف تاحیات نہ کوئی کیس بنے گا نہ گرفتار کیا جاسکے گا، مسودے میں نئی ترمیم شامل

صدر مملکت کے خلاف تاحیات کوئی کیس نہیں بن سکے گا اور نہ گرفتار کیا جاسکے گا، پیپلز پارٹی کے مطالبے پر آرٹیکل 248 میں ترمیم مسودے میں شامل کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق ستائیسویں آئینی ترمیم کے معاملے میں مزید پڑھیں

سندھ رینجرز نے غیر قانونی اسلحہ و لائسنس میں ملوث ملزمان گرفتار کرلیے۔

کراچی (طلعت عباس) سندھ رینجرز  ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں راشد محمود اعوان اور حاجی بانو خان وسان شامل ہیں، ملزمان سے 30 بور پستول، 5 نائن ایم ایم پستول، 5.56 ایم ایم رائفل، 314 مختلف اقسام کا ایمونیشن، مزید پڑھیں