سپریم کورٹ بلڈنگ میں سلینڈر پھٹنے سے دھماکہ، متعدد زخمی

سپریم کورٹ آف پاکستان کی عمارت کے بیسمنٹ میں ایک دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ دھماکا اسٹاف کینٹین میں ایئر کنڈیشنر کی مرمت کے دوران ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مزید پڑھیں

18 ویں ترمیم میں صوبوں اور مرکز کے وسائل کا توازن ضروری ہے، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور، سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے تحت صوبوں اور وفاق کے پاس موجود وسائل کے درمیان توازن برقرار رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کسی بھی مزید پڑھیں

استنبول میں اہم اجلاس: غزہ میں پائیدار سیزفائر اور امن منصوبے پر مشاورت

اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے پیر کے روز استنبول میں منعقدہ اہم اجلاس میں غزہ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی۔ وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

کراچی دہل گیا! احتجاج کے دوران لیاقت محسود کے گارڈ کی فائرنگ سے بھگدڑ

کراچی: ڈمپر حادثےکے بعد لیاقت محسود کی آمد پر عوام کا احتجاج، گارڈ نے فائرنگ کردی کراچی (مائی نیوز) میں ڈمپر کی ٹکر سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعے کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے، مشتعل افراد کی جانب مزید پڑھیں

ائیرکرافٹ انجینئرز کے احتجاج سے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معطل

قومی ائیرلائن انتظامیہ اور ائیرکرافٹ انجینئرز کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے باعث ائیرکرافٹ انجینئرز نے طیاروں کو اڑان کے لیے کلیئرنس دینا روک دیا، نتیجتاً ملک بھر میں قومی ائیرلائن کا فلائٹ آپریشن متاثر ہو مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکا کو اپنی سرزمین سے افغانستان پر حملوں کی کوئی اجازت نہیں دی، یہ افغانستان کا پراپیگنڈا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےکہا ہے کہ امریکی ڈرونز کے ذریعے پاکستان سے افغانستان میں حملے کا الزام جھوٹا ہے۔ پاکستان نے امریکا کو اپنی سرزمین سے افغانستان پر حملوں کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پی پی سے 27 ویں ترمیم کی حمایت کی درخواست، بلاول نے تفصیلات جاری کردیں

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے وزیراعظم شہبازشریف نے 27ویں ترمیم کی حمایت کی درخواست کی ہے۔ ترمیم میں آئینی عدالت کا قیام، ایگزیکٹو مجسٹریٹس اور ججز کے تبادلے شامل ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بلاول مزید پڑھیں

علیمہ خان کی غیر حاضری پر عدالت کا سخت ردعمل، ساتواں وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف ساتویں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، جہاں علیمہ خان اور مزید پڑھیں