اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی جس دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی و عالمی امور خصوصاً غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک سعودی کثیر الجہتی مزید پڑھیں

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کیس کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔ اسلام آباد بار کی کیس میں فریق بننے کی متفرق درخواست آج سماعت کیلئے مقرر تھی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز مزید پڑھیں

وزیراعظم، سعودی ولی عہد ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ، اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق

زیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی کے درمیان ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا اور تجارت وسرمایہ کاری کے تعلقات کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور کور کمانڈر پشاور کی ملاقات کی تصدیق کردی

پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کے درمیان ملاقات کی باضابطہ تصدیق کر دی۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کے مطابق ملاقات جمعہ کے مزید پڑھیں

افغان طالبان نے پاکستان کے مطالبات پر مکمل رضامندی ظاہر نہیں کی: ذرائع

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں جاری مذاکرات کا تیسرا دن بھی مشکلات سے دوچار رہا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اپنے پیش کردہ منطقی اور واضح مطالبات پر بدستور قائم ہے، تاہم افغان طالبان کا وفد ان مطالبات مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے کرم بارڈر پر فتنہ انگیزی کی کوشش ناکام بنادی، 10 حملہ آور ہلاک

کرم (نمائندہ خصوصی) ایک جانب مذاکرات کی باتیں اور امن کی خواہشات، دوسری جانب انہی مذاکرات پر منافقت اور پسِ پردہ سازشیں جاری ہیں۔ زمین ہی نہیں، لوگ بھی استعمال ہورہے ہیں۔ ہم اپنے ملک میں امن چاہتے ہیں، لیکن مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں پاکستان و سعودی عرب کے مابین تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور افرادی قوت کے شعبوں میں تعاون کے مزید فروغ مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات، دفاعی تعاون کومزید فروغ دینے پراتفاق

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے پاکستان سے دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مزید پڑھیں

بلاول بھٹوکی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

چیئرمین پاکستان پیپلز بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ایک گھنٹہ تک جاری رہنے والی ملاقات ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام مزید پڑھیں