پاکستان سمیت 15 ممالک نے غزہ کے مغربی علاقے کو ضم کرنے کا اسرائیلی پلان مسترد کر دیا

پاکستان، سعودی عرب، ترکی، او آئی سی اور عرب لیگ سمیت 17 ممالک و بین الاقوامی تنظیموں نے مغربی کنارے پر قبضے کے غیرقانونی بل کی اسرائیلی کینسیٹ (پارلیمنٹ) سے منظوری کی سخت مذمت کی ہے۔ دفترِ خارجہ کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے افغان نوجوانوں نے معافی مانگ لی

کراچی میں رہائش پذیر دو افغانی نوجوانوں کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ افغان مہاجرین کے انخلا کے معاملے پر پاکستان کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کر رہے تھے۔ ویڈیو میں ایک نوجوان کی شناخت فرہاد کے نام مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، علاقائی امن اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مصر کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے مصری وزیرِ دفاع و دفاعی پیداوار جنرل عبدالمجید اور افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل احمد خلیفہ فتحی سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ مصر،علاقائی سلامتی کی صورتحال اوردفاعی تعاون پر گفتگو

چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دورہ مصرکیا جہاں انہوں نے وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سمیت کئی رہنماوں کیساتھ ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دفاعی تعاون پر مزید پڑھیں

پاکستان او آئی سی کی تیسری واٹر کونسل کے رکن منتخب ہوگئے

پاکستان کا ایک اوراعزاز ، جدہ میں او آئی سی وزرا برائے آبی وسائل کے پانچویں اجلاس میں او آئی سی کی تیسری واٹر کونسل کا رکن منتخب کرلیا گیا۔ پاکستان کے مستقل مندوب سید فواد شیرنےاجلاس میں سندھ طاس مزید پڑھیں

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا رومانیہ کا دورہ

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے رومانیہ کے اسٹیٹ سیکریٹری آف ڈیفنس ایڈورڈ بچائیڈے اور چیف آف ڈیفنس جنرل گیورگیتسا ولاد سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات، مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے پراسرائیلی خودمختاری بڑھانے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ

پاکستان کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی خودمختاری بڑھانے کے اقدام کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام عالمی قوانین، سلامتی کونسل کی قراردادوں اور فلسطینی عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور پولینڈ کے وزیرِ خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، تعلقات کے فروغ پر اتفاق

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پولینڈ کے ساتھ باہمی اعتماد اور محبت پر مبنی دوستانہ تعلقات ہیں، پاک فضائیہ کی بنیاد رکھنے میں پولینڈ کا اہم کردار ہے۔ پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ راڈوسلاوسکورسکی کے مزید پڑھیں