نائب وزیراعظم کا مصراورآذربائیجان کے وزرائے خارجہ سے مشرق وسطی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران مشرق وسطیٰ بالخصوص غزہ اور فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ انہوں نے پیر کو شرم مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، ہاؤس رینٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا مالیاتی ریلیف دیتے ہوئے ہاؤس رینٹ الاؤنس میں 85 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے گریڈ 1 سے 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین  چاہے مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ، بانی پی ٹی آئی نے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اسمبلی میں پارٹی ارکان نے تمام قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی برطرفی کے ایک روز بعد ہی عمران خان مزید پڑھیں

امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

امیر بالاج ٹرکان والا قتل کیس کے مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، مبینہ مقابلہ رحیم یار خان کے علاقے میں ہوا، جب سی سی ڈی اہلکار مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی اقدامات کیے جا رہے ہیں، دفتر خارجہ

دفترِ خارجہ نے جمعے کو کابل میں ہونے والے ممکنہ حملوں کے حوالے سے براہِ راست تبصرہ کرنے سے گریز کیا اور کہا کہ پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں افغان سرزمین سے سرگرم دہشت گردوں کے خلاف جائز دفاع مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کا نوجوانوں کے لیے آئی ٹی اور کھیلوں کے نئے مواقع بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب نے نوجوانوں کے لیے آئی ٹی اور کھیلوں کے مواقع بڑھانے پر اتفاق کر لیا۔ جمعہ کو کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی موجودگی میں دو اہم مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کی جانب سے تشدد کے بعد قتل۔

بنوں (ذرائع مائی نیوز) کلعدم دہشتگرد فتنہ الخوارج تنظیم تحریک طالبان پاکستان ٹی ٹی پی کی جانب سے گزشتہ روز بنوں سے اغوا کیے گئے مروت بیٹنی قومی تحریک کے سرکردہ رہنما حاجی فرمان اللہ، ولی اللہ اور عطاء اللہ مزید پڑھیں

نادرا نے اوورسیز پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اوورسیز پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی۔ نادرا نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے مختلف ممالک میں کاؤنٹرز فعال کردیے گئے ہیں۔ نادرا کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت فیڈرل کانسٹیبلری کوجدیدخطوط پرتربیت دے گی، محسن نقوی

وفاقی حکومت فیڈرل کانسٹیبلری کو جدید خطوط پر تربیت دے گی یہ فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدارت میں پشاور میں ایک اجلاس میں کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قیام مزید پڑھیں