عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات، صحت اور قانونی معاملات پر گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان جیل میں ملاقات کروا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات طے شدہ دن پر جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی جو تقریباً مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا ایران کے نئے سپریم لیڈر کے نام خط، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایران کے نومنتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو خط لکھ کر تعزیت اور مبارکباد کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے خط میں ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی مزید پڑھیں

غیر ذمہ دارانہ تبصرے مناسب نہیں اور اگر کوئی ریڈ لائن کراس کرے گا تو کارروائی کی جائے گی، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 19 کے تحت ہر شہری کو اظہارِ رائے کی آزادی حاصل ہے تاہم اس آزادی پر قانون کے تحت کچھ پابندیاں بھی ہیں اور اسلام، سلامتی اور مزید پڑھیں

یومِ علیؓ کے مرکزی جلوس کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ہدایات پر 21 رمضان المبارک یومِ علیؓ کے مرکزی جلوس کے موقع پر شہر بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات، جامع سیکیورٹی پلان کے تحت 5213 پولیس افسران و اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے: عاصم افتخار

عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ افغانستان سے پھیلنے والی دہشتگردی صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔ اقوام متحدہ کی اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے افغانستان سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں سے متعلق اہم اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں25فیصد کٹوتی ،آئندہ 2ماہ کابینہ ارکان کو تنخواہ نہ دینے کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت مشرق وسطیٰ شدید جنگی صورتحال کی لپیٹ میں ہے، مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب: ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

وزیر اعظم نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی شہادت پر پاکستان گہرے دکھ کا اظہار کرتا ہے، ایران پر ہونیوالے اسرائیلی حملوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کفایت شعاری پلان: وفاقی و صوبائی وزیروں کی تنخواہیں بند، سرکاری گاڑیاں کھڑی کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری پالیسی سے متعلق اہم اجلاس میں وفاقی کابینہ نے دو ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا جبکہ سرکاری اخراجات کم کرنے اور وسائل کے مؤثر استعمال پر زور دیا مزید پڑھیں