اسرائیل میں ملازمت کرنے والے پانچ پاکستانی گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کرائم سرکل نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان شینگن ویزے پر اُردن ایئر پورٹ سے اسرائیل جاتے تھے۔ حکام کے مطابق ملزمان نے 4 مزید پڑھیں

پاکستان کو درپیش مسائل کا حل نواز شریف کے پاس ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے اس وقت پاکستان کی مسائل کا حل نواز شریف کے پاس ہے،ان کو پاکستانی عوام نے ووٹ دے کر تیسری مرتبہ وزیر اعظم بنایا تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے: شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، اس معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے۔ شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے بارے میں مزید پڑھیں

سویڈن واقعہ، حکومت کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف حکومت نے 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے اس معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے مزید پڑھیں

عالمی امن کیلئے لوگوں کے حق خودارادیت کو یقینی بنانا ہوگا، وزیر اعظم کا ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی امن کے لیے لوگوں کے حق خودارادیت کو یقینی بنانا ہوگا، ریاستی دہشتگردی سمیت ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کی جانی چاہیے، اسی طرح مذہبی اقلیتوں کے ساتھ برا سلوک نہیں مزید پڑھیں

ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے قومی احتساب بیورو ( نیب) ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کر دیا۔ صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کیے اور انہوں نے آرڈیننس وزیر اعظم کی ایڈوائس پر جاری کیا۔ آرڈیننس کے تحت چیئرمین نیب مزید پڑھیں