پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں وارنٹ جاری

انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں عدالت نے اسد قیصر کو گرفتار کرکے عدالت میں مزید پڑھیں

فلسطین کے دو ریاستی حل پر یو این کانفرنس آج، وزیراعظم بھی شریک ہوں گے

اقوام متحدہ میں سعودی عرب اور فرانس کی میزبانی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج منعقد ہوگی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک ہوں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم 22 ستمبر کو یو این جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے: دفتر خارجہ

دفترِ خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف 22 سے 26 ستمبر تک اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعظم اجلاس میں کشمیریوں اور فلسطینیوں کے حقِ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسزکا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن،2خودکش بمبار سمیت 7خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں 7 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا مزید پڑھیں

بھارت کی جارحیت کی صورت میں سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے آئندہ کوئی جارحیت کی تو سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہونے مزید پڑھیں

پاک بھارت تعلقات تب ہی بہتر ہو سکتے ہیں جب مسئلہ کشمیرحل نہیں ہوتا: وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک چار جنگیں ہو چکی ہیں جن پر اربوں ڈالر خرچ ہوئے، جو کہ عوام کی ترقی اور خوشحالی پر خرچ ہونے چاہیے تھے۔ لندن میں اوورسیز مزید پڑھیں

پاکستان کے پرامن جوہری پروگرام کی کامیابیوں پر آئی اے ای اے کا اعتراف

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے پرامن جوہری پروگرام میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف کرتے ہوئے اس کی صلاحیت میں اضافے کو سراہا ہے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کے بیان کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ایکس پوسٹس غیرقانونی قرار دینے کیلئے درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے جیل میں قید کے دوران ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹس کو انتشاری قرار دیتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے کہ مذکورہ پوسٹس کو غیر مزید پڑھیں