صیہونیت انسانیت کیلئے خطرہ ، بڑی طاقتیں یرغمال ہیں، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صیہونیت انسانیت کیلئے خطرہ ہے، بڑی طاقتیں صیہونیت کی یرغمال ہیں۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ معاہدے پر رضا مندی کے باوجود ایران پر جنگ مسلط کی گئی۔ اسرائیل مزید پڑھیں

پاکستان ایران کی صورتحال کو قریب سے مانیٹر کر رہا ہے اور ہماری تمام تر کوششیں کشیدگی کم کرانے پر مرکوز ہیں، ڈپٹی وزیراعظم

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے شہید ہونے کے بعد پاکستان صورتحال کو قریب سے دیکھ رہا ہے اور کشیدگی کم کروانے کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

رمضان میں ایم ٹیگ اوقات کار میں توسیع، اسلام آباد میں نئے 24 گھنٹے سینٹرز قائم

رمضان المبارک کے دوران شہریوں کی سہولت کیلئے ایم ٹیگ سینٹرز کے اوقات کار میں اہم تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔ موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ کی سہولت کیلئے 24 گھنٹے اور 12 گھنٹے کی نئی کیٹیگری متعارف کرا دی مزید پڑھیں

ملکی خودمختاری کا تحفظ، آئین کی حکمرانی اور معاشی ترقی کو فروغ دینا ہے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کا خطاب

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی ملکی یا غیر ملکی کو اپنے امن کو غیر مستحکم کرنے کے لیے کسی پڑوسی ملک کی سرزمین استعمال کرنے مزید پڑھیں

ریاستوں کے سربراہان کو ہدف نہیں بنایا جاسکتا، وزیراعظم کا خامنہ ای کی شہادت پر غم کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور عوام مزید پڑھیں

خامنہ ای کی شہادت صرف ایران کا نہیں سب کا نقصان ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایران نہیں پوری امتِ مسلمہ کا نقصان ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے عوامی اجتماعات، احتجاج اور مظاہروں پر پابندی عائد

اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ہر قسم کے عوامی اجتماعات، احتجاج اور مظاہروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اتوار کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے ایکس پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

ایران پر حملوں کے بعد فضائی بحران، پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کی 156 پروازیں منسوخ

گزشتہ روز امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج کی 156 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ کراچی سے دبئی، دوحہ، بحرین، شارجہ، ابوظہبی بغداد مزید پڑھیں