حماد اظہر نے این اے 129 کاضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کرلیا

پی ٹی آئی کے رہنماحماد اظہر نے این اے 129 کاضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حماد اظہر نے الیکشن کیلئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا فیصلہ کرلیاہے،وہ کچھ دیر میں باقاعدہ اعلان مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ٹرین چلانے کا فیصلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ریلوے ہیڈ کوارٹرز گئے، جہاں وزیرریلوے حنیف عباسی کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان ریلویز کی سیکیورٹی سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا گیا، مزید پڑھیں

رانا ثنا کے گھر حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو دس، دس سال قید کی سزا سنادی گئی

فیصل آباد: انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے پُرتشدد واقعات سے متعلق اہم مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملے کے کیس میں ملوث 59 ملزمان کو قصوروار قرار مزید پڑھیں

رانا ثنا کی غیرحاضری پر برہمی، قائمہ کمیٹی نے وزیراعظم کے مشیر کو طلب کرلیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے وفاقی وزیر و وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کی عدم حاضری پر ناراضی ظاہر کرتے ہوئے انہیں آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا۔ اجلاس چیئرمین ثناء اللہ مستی خیل مزید پڑھیں

ایرانی وزیر داخلہ کا محسن نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب زدگان کی فوری امداد کی پیشکش

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس دوران ایرانی وزیر نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہارِ افسوس کیا اور متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں تعاون اور مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں میں بچوں کے لیے دودھ کے ساتھ بسکٹ فراہم کرنے کا اعلان

محکمہ سکول ایجوکیشن نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سرکاری سکولوں میں بچوں کو دودھ کے ساتھ بسکٹ بھی فراہم کیے جائیں گے تاکہ غذائیت میں اضافہ اور بچوں کی صحت بہتر ہو سکے۔ پروگرام پنجاب کے8 مزید پڑھیں

غزہ کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کے لیے اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار سعودی عرب میں او آئی سی وزرائے خارجہ کی کونسل کے 21 ویں اجلاس میں شریک ہوں گے، جس میں مزید پڑھیں

اہلیہ کی جانب سے خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل، ڈپٹی اٹارنی جنرل کا مؤقف سامنے آگیا

ڈپٹی اٹارنی جنرل سلمان علی قریشی کے خلاف ان کی اہلیہ کی جانب سے موٹر سائیکل سوار خاتون پر تشدد کے واقعے پر موقف سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں ڈپٹی اٹارنی جنرل سلمان علی قریشی نے مزید پڑھیں

جنگ کے بعد بھارت کا پاکستان سے پہلا سرکاری رابطہ، جموں کے مقام پرممکنہ سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا

جنگ کے بعد بھارت نے پاکستان کے ساتھ پہلی بار سرکاری سطح پر رابطہ قائم کیا اور جموں کے علاقے میں شدید سیلاب کی پیدا شدہ صورتحال کے بارے میں باضابطہ طور پر تفصیلی اطلاع دی، جس میں پانی کے مزید پڑھیں