فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، عالمی و علاقائی فورمز پر تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی سلامتی، انسداد دہشتگردی، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں امن و استحکام کے لیے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے پاک بھارت سمیت چار ممکنہ جنگیں روک کر عالمی امن قائم کیا، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیان دیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دور صدارت میں عالمی سطح پر قیادت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان، بھارت سمیت دیگر دو ممالک کے درمیان پیدا ہونے والی مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کیس: ملزمان بری، منظور کاکا کو “کلین چٹ” ملنے پر سوالات اٹھ گئے

کراچی (سید طلعت شاہ) سپریم کورٹ کے حکم پر فروری 2022 میں منہدم کیے گئے متنازعہ نسلہ ٹاور کیس میں اینٹی کرپشن سندھ کی عدالت نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے سابق افسران سمیت مزید پڑھیں

سی پیک فیز ٹو پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے کلیدی منصوبہ ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات میں سی پیک فیز ٹو پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے کلیدی منصوبہ ہے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کا شہباز شریف کو خط، سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے تعاون کی یقین دہانی

برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے پاکستان کی حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار اور دلی تعزیت کی اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے پاکستان میں مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد کی ازبک صدر سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد دورہ ازبکستان پر تاشقند پہنچ گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد کی ازبکستان کے صدر شوکت مرزوف سے ملاقات ہوئی۔ آئی مزید پڑھیں

عمران خان 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں ملوث ہیں، ضمانت بریت نہیں: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیراطلاعات اور نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو ضمانت ملنے کا مطلب بریت نہیں ہے اور وہ 190 ملین پاؤنڈ کے میگا کرپشن کیس میں ملوث ہیں۔ مزید پڑھیں