صحافی ہرمیت سنگھ نے فیاض الحسن چوہان کا سونے کا لوٹا دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

صحافی ہرمیت سنگھ نے سابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے “سونے کا لوٹا” دینے کے دعوے کو جھوٹا اور بددیانتی پر مبنی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر اپنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

اسلام آبادسے پیرس جانیوالی پرواز13گھنٹے سے زائد تاخیرکاشکار، مسافر پریشان

اسلام آباد سے پیرس جانے والی قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کی پرواز 13گھنٹے سے زائد تاخیر کے باعث مسافر رل گئے۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کی فلائٹ پی کے750 نے پیرس ٹائم کے مطابق شام 7 بجے روانہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، آرمینیا سے امن معاہدے پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے آرمینیا کے ساتھ دہائیوں سے جاری تنازع ختم کرکے امن معاہدہ کرنے پر مبارک باد دی اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

بھارت خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ”برین گین“ ہیں، بھارت کی دوغلی پالیسیوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کیا، بھارت اب بھی خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، پاکستان مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات نے اسد قیصر کی پریس کانفرنس کو حقائق سے متصادم اور گمراہ کن قرار دے دیا

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اپوزیشن رہنما اسد قیصر کی پریس کانفرنس کو گمراہ کن اور حقائق کے منافی قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کے بارے میں گمراہ کن بیانات مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان سے رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں نے پاک ترک دوطرفہ تعاون کا جائزہ لیا اور موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال بھی کیا مزید پڑھیں

پی آئی اے نے ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کے لیے نئی پروازیں شروع کر دیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے سیالکوٹ کے لیے نئی پروازیں شروع کر دی ہیں۔ پی آئی اے حکام کے مطابق ریاض سے پاکستان کے مختلف شہروں تک سالانہ تقریباً دو لاکھ مسافر مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل کا امریکا کا ایک اور سرکاری دورہ، اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا امریکا کا ایک اور سرکاری دورہ، فیلڈ مارشل نے سینئر سیاسی اور عسکری قیادت کے ساتھ ساتھ پاکستانی تارکین وطن کے ارکان کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ ٹمپا میں فیلڈ مارشل عاصم منیر مزید پڑھیں

پاک، افغان سرحد پر فتنہ الہندوستان کو کاری ضرب لگا دی، 14 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاک افغان سرحد پر فتنہ الہندوستان کو کاری ضرب دی گئی۔ دو روزہ کامیاب کارروائیوں میں سینتالیس خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔ آئی ایس مزید پڑھیں