سوات پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، تین اہم دہشت گرد ہلاک

بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں انٹلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران پولیس پر فائرنگ۔جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہم دہشت گرد ہلاک۔  اہم دہشت گردوں میں اجمل عرف وقاص ولد عبد الغفار، سکنہ ملوک آباد، جو دہشت گردی کے 9 مزید پڑھیں

اسلام آباد کے راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپل ویز کل صبح کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا، انتظامیہ کے مطابق حالیہ بارش کے باعث ڈیم میں پانی کی سطح 1750.50 فٹ ہوگئی جبکہ متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت مزید پڑھیں

وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی کا ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی بربریت پر گہری تشویش کا اظہار

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا اور دونوں رہنماؤں نے غزہ میں نہتے فلسطینوں پر جاری اسرائیلی بربریت پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے غزہ میں دن مزید پڑھیں

امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری اعزاز سے نواز دیا گیا

یونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری اعزاز سے نواز دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر آصف زرداری نے ایوانِ صدر میں مزید پڑھیں

پیچیدہ خطرات کے اس دور میں فوجی تعاون اور اسٹریٹجک مکالمہ ناگزیر ہے: آرمی چیف

پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں امریکا، قازقستان، کرغیزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے اعلیٰ عسکری وفود نے شرکت کی کانفرنس کا عنوان ’’ رابطوں کو مضبوط اور امن کو یقینی بنانا‘‘ مزید پڑھیں

سیلفی کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، چلتی ٹرین میں سیلفی لیتے ہوئے کھمبے سے ٹکرا کرجاں بحق

لاہور میں نوجوان چلتی ٹرین میں سیلفی لیتے ہوئےکھمبے سے ٹکرا کرجاں بحق ہوگیا،پولیس نے شناخت کی کوشش شروع کردی۔ پولیس کےمطابق واقعہ ہلوکی رنگ روڈ کے قریب پیش آیا،چلتی ٹرین کے دروازے کے قریب کھڑے ہوکر سیلفی لیتے ہوئے نوجوان مزید پڑھیں

عمران خان نے 9 مئی سے متعلق لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کیس میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ زرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لاہورہائیکورٹ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے(ایف بی آر) میں عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظوری دےدی

وزیر اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظوری دیتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایت کی ہے۔ زرائع کے مزید پڑھیں