غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کیخلاف کریک ڈائون کیا جائے ، وزیر داخلہ کا حکم

وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن اور زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا۔ وزیر داخلہ نے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا دورہ کیا انہوں نے ایف آئی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کے ایک بار پھر وارنٹ جاری، گرفتاری کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ علی مزید پڑھیں

26 ویں ترمیم کےبعدعدالتی ڈھانچہ تباہ ہوچکا، پتا ہے عدالت سے انصاف نہیں ملے گا، سلمان اکرم راجہ

 پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتی ڈھانچہ تباہ ہو چکا ہے عدالت جاتے ہیں تو پتہ ہوتا ہے انصاف نہیں ملے گا۔ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

عالمی بینک کی کلیدی صنعتوں کیلئے توانائی بچت سے متعلق ہدایات جاری

عالمی بینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں پاکستان کے کلیدی صنعتی شعبوں کے لیے توانائی کی بچت اور کاربن اخراج میں کمی سے متعلق رہنما تجاویز پیش کی ہیں، تاکہ ملک میں توانائی کی بڑھتی ہوئی لاگت پر قابو پایا مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا دورہ امریکہ، امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات بھی متو قع

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ایک اہم سفارتی مشن پر دورہ امریکا ، لندن میں مختصر قیام کے بعد نائب وزیراعظم نیویارک پہنچ گئے۔ اسحاق ڈاراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے جہاں وہ خطے کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت اور سپیکر نےعدالتی حکم کوہوا میں اڑایا، طلال چودھری

خیبرپختونخوا حکومت اور سپیکر نےعدالتی حکم کو ہوا میں اڑایا، سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے سازش کے تحت ارکان کو حلف برداری سے روکا۔ وزیرمملکت داخلہ طلال چودھری کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی نےہمیشہ بولیاں لگوائیں۔ یہ ارب پتی مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات، دونوں اسمبلیاں الیکشن کمیشن کے حوالے

پنجاب اور خیبر پختو نخوا میں سینیٹ انتخابات کیلئے دونوں اسمبلیاں الیکشن کمیشن حکام کے حوالے کر دی گئیں۔ الیکشن کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخاب کے لیے ضابطہ اخلاق بھی جاری مزید پڑھیں