اسلام آباد ہائیکورٹ کی 4 ججز پر مشتمل نئی انتظامی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کی 4 ججز پر مشتمل نئی انتظامی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر انتظامی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کی اپوزیشن کے ساتھ معاہدے کی مخالفت

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے معاملے پر اپوزیشن کے ساتھ معاہدے کی مخالفت کردی۔ سینیٹ انتخابات کے بلا مقابلہ انتخابات پر پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی اجلاس میں اکثریتی اراکین نے اپوزیشن کے مزید پڑھیں

ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس فیصلہ کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل دائر

ججز کے تبادلے اور سینیارٹی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے تین دو کے فیصلے کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل مزید پڑھیں

پاکستان، افغانستان، ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کے نئے دور کا آغاز ہو گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان، ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کے شپنگ سیکٹر اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کرپشن اور بدانتظامی عروج پر ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑنے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کرپشن اور بدانتظامی عروج پر ہے۔ پی ٹی آئی حکومت میں غیر ذمہ دارانہ بیانات دے کر قومی ایئر لائن کو اربوں کا نقصان پہنچایا گیا۔ برطانیہ ، یورپ مزید پڑھیں

وفاقی وزارت داخلہ کے تمام ذیلی اداروں کے مابین کوآرڈینیشن بڑھانے کا فیصلہ

وفاقی وزارت داخلہ کے تمام ذیلی اداروں کے مابین کوآرڈینیشن بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے سروس ڈلیوری کی بہتری اور اچھے نتائج کے لئے حصول کیلئے جامع پلان طلب کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن ، پی ٹی آئی کورنگ امیدواروں نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سینیٹ انتخابات کے حوالے سے اندرونی سطح پر مشکلات کا سامنا ہے، جہاں پارٹی کی پہلی ترجیحی فہرست سے باہر کیے گئے کورنگ امیدوار قیادت کے فیصلے کے خلاف ڈٹ گئے ہیں۔ ان مزید پڑھیں

کوہستان کرپشن سکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں روپے کے اثاثے برآمد

قومی احتساب بیورو (نیب) نے کوہستان کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کو باضابطہ طور پر انکوائری سے تحقیقات میں تبدیل کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی ہے اور اس دوران 25 ارب روپے مالیت کے اثاثے برآمد اور منجمد کیے مزید پڑھیں

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار

پولیس نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام ( بی آئی ایس پی ) کے نام پر فراڈ کرنے والےگروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے متعدد شناختی کارڈ، موبائل فون اور ڈیوائس برآمد کرلی۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ( مزید پڑھیں