پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد پہلا خطاب

پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ، عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی۔ اپنے پہلے رسمی خطاب میں انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کی صدارت پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے ایئر کارگو ریٹس میں 100 گنا اضافہ کردیا

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے ایئرکارگو ریٹس میں 100 گنا اضافہ کردیا، ملک بھر کے ائیرپورٹس پر نئے کارگو چارجز آج سے فوری نافذ العمل ہوگئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پروازوں میں پالتو پرندے،  بلی کتے، پان کے پتے جنرل کارگو کے مزید پڑھیں

سی ڈی اے ملازمین مارگلہ ہلز میں نایاب ہرن کا شکار کرنے لگے

اسلام آباد میں جانوروں کے تحفظ پر مامور ملازمین ہی جانوروں کے دشمن بن گئے، سی ڈی اے ملازمین مارگلہ ہلز میں نایاب ہرن کا شکار کرنے لگے ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سی ڈی اے ملازمین ہی مارگلہ مزید پڑھیں

ریلوے اسٹیشنز پر اے ٹی ایم کی سہولت کو یقینی بنائیں گے،حنیف عباسی

وفاقی وزیر حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ ریلوے کے شعبے کی بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم نے کہا ریلوے کو ڈیجیٹائزیشن کی طرف لے کرجانا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کیخلاف وزیراعظم شہبازشریف کاہرجانہ کیس سپریم کورٹ تک پہنچ گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کیے ہرجانے کا کیس سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے جہاں بانی پی ٹی آئی نے درخواست دائر کردی ہے۔ بانی پی ٹی مزید پڑھیں

سوات واقعے پر سیاست کے بجائے سچائی کے ساتھ اسکا جائزہ لینا چاہیے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سوات واقعے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے بلکہ اس کا سچائی کے ساتھ جائزہ لینا چاہیے، ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ ایسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے۔ یہ بات انہوں ںے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ، تعزیتی کتاب میں تاثرات بھی درج کیے

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ایران کے سفارت خانے کا دورہ کیا ہے، اسرائیلی جارحیت کے دوران شہید اور زخمی ہونے والے ایرانیوں کی یاد میں تعزیتی کتاب پر اپنے تاثرات بھی درج کیے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

دوہری شہریت والے افسران کے خلاف شکنجہ سخت کر دیا گیا، چیئرمین ایف بی آر

دوہری شہریت رکھنے والے ایف بی آر افسران کے خلاف شکنجہ سخت کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہے کہ ادارے میں ایمانداری کے کلچر کو فروغ دیا جا رہا ہے اور وزیراعظم مزید پڑھیں