گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

ملک بھر میں یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق جولائی 2025 سے ہوگا، اس سلسلے میں اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اضافے کا اطلاق گھریلو صارفین پر نہیں ہوگا، گھریلو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سابق سینئررہنما چوہدری نثار کی رہائش گاہ آمد

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سہ پہر تقریباً سوا تین بجے ان کے گھر پہنچے۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا سابق سینئر رہنما چوہدری نثار کی رہائش گاہ کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سہ پہر تقریباً سوا تین بجے ان کے گھر پہنچے۔ مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان فیدان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور کثیرالملکی تعاون سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ ترجمان دفتر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سنیارٹی طے، جسٹس سرفراز ڈوگر سینیئر ترین جج ڈیکلیئر

صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا سینیئر ترین جج ڈیکلیئر کر دیا۔ جسٹس سرفراز ڈوگر سمیت دیگر 2 ججز کی ٹرانسفر بھی مستقل قرار دے دی۔ سینیارٹی لسٹ کے مطابق ٹرانسفر ہونے والے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پرہونے والی تنقید کو گمراہ کن قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن پر میڈیا میں ہونے والی تنقید کو حقائق کے برعکس اور بے بنیاد پروپیگنڈ قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کے بجائے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکو معطل کیا جائے،عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے سانحہ سوات پر ڈپٹی کمشنر کے بجائے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو معطل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطااللہ تارڑ نے دریائے سوات میں پیش مزید پڑھیں

ہماری خودمختاری کو چیلنج کرنے والا خود نتائج کا ذمہ دار ہو گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے میری ٹائم واریئرز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیڈیٹس کا مثالی ٹرن آؤٹ اور پرجوش انداز پاکستان نیول اکیڈمی کے اعلیٰ معیار کا مظہر ہے۔ اور کامیاب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو سی ڈی اے تحلیل کرنے کی ہدایت کر دی

عدالت نے کہا کہ وفاقی حکومت سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کا عمل شروع اور مکمل کرے،سی ڈی اے کے تمام اختیارات اور اثاثے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو منتقل کیے جائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ سی ڈی اے مزید پڑھیں