شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کی فتح، بھارت کی شکست

شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی جبکہ بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے، وزرائے دفاع کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعہ کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام ہوگیا اور مشترکہ اعلامیے مزید پڑھیں

جنگ میں پاکستان نے بھرپور اور مستقل انداز میں ایران کی حمایت کی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل سے جنگ میں پاکستان نے بھرپور اور مستقل انداز میں ایران کی حمایت کی۔ ایران نے صدر آصف زرداری، میرا اور فیلڈ مارشل کا نام لے کر شکریہ ادا کیا۔ ایرانی قوم مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کی جانب سے دائر حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ پی ٹی آئی رہنما و مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کی جانب سے دائر حفاظتی ضمانت کی درخواست مزید پڑھیں

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

پاکستان میں محرم الحرام1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں سپارکو اور محکمہ مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات نہ کرائی گئی تو آئی ایم ایف پروگرام کے لیے تعاون نہیں کرینگے،علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہمارا سیاسی اور قانونی حق ہے،بانی سے ملاقات نہ کرائی گئی تو آئی ایم ایف پروگرام کے لیے تعاون نہیں کرینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بجٹ منظوری میں حکومت کا ساتھ دیں گے، ہماری تجاویز تسلیم کی گئیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ سے متعلق ہماری تجاویز تسلیم کیں، اس لیے ہم بجٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ کی زیر صدارت محرم الحرام سیکیورٹی پلان پراہم اجلاس

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ملک بھر میں محرم الحرام سکیورٹی پلان پراہم اجلاس ہوا، اجلاس میں تمام صوبوں بشمول آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں محرم الحرام کے سیکیورٹی پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ مزید پڑھیں