پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے ملیامیٹ کر دئیے، طالبان کمانڈر اختر محمد سمیت درجنوں دہشتگرد ہلاک

پاکستان نے سرحد پار دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر افغانستان کے مشرقی علاقوں میں بڑا انٹیلی جنس بیسڈ فضائی آپریشن کرتے ہوئے شدت پسندوں کے سات اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طالبان کمانڈر مزید پڑھیں

ملک میں رجسٹرڈ آبادی کتنی ہے؟ نادرا نے سالانہ رپورٹ جاری کردی

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مطابق ملک کی 97 فیصد آبادی سرکاری طور پر رجسٹرڈ ہے۔ نادرا نے اس حوالے سے سالانہ رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرادی ہے جبکہ ترجمان نادرا شباحت علی نے ایک سالہ کارکردگی مزید پڑھیں

حالیہ خودکش حملوں کے بعد پاکستان کا سخت مؤقف، افغانستان سے شواہد کا دعویٰ

اسلام آباد، باجوڑ اور بنوں میں حالیہ خودکش حملوں کے بعد پاکستان کا مؤقف، افغانستان سے دہشت گردی کے شواہد کا دعویٰ اور سرحدی علاقوں میں جوابی کارروائی۔پاکستان میں حالیہ خودکش بم دھماکوں، جن میں اسلام آباد کی امام بارگاہ، مزید پڑھیں

پاکستان سمیت مسلم ممالک کا امریکی سفیر کے بیان پر مشترکہ ردعمل، سخت مذمت

پاکستان، سعودی عرب، ترکیے، متحدہ عرب امارات اور اردن سمیت کئی مسلم ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ، اسلامی تعاون تنظیم، عرب لیگ اور خلیج تعاون تنظیم مزید پڑھیں

میلی آنکھ اٹھانے والوں کو مٹا دیں گے، طارق فضل چوہدری کا سخت بیان

طارق فضل چوہدری نے افغانستان میں پاک فضائیہ کی جانب سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف میلی آنکھ اٹھانے والوں کو مٹا دیا جائے گا۔ گزشتہ مزید پڑھیں

دہشتگردی کا جڑ سے خاتمہ: پاکستان کا افغانستان میں شدت پسندوں کے 7 ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

پاکستان نے افغانستان میں موجود مبینہ دہشتگرد ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سات مختلف مقامات کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام ان حالیہ خودکش حملوں کے بعد کیا گیا جن میں سیکیورٹی اداروں اور شہریوں کو مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ سے امریکی سیکرٹری تجارت کی ملاقات،تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں امریکی سیکرٹری تجارت سے ملاقات ہوئی ہے جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا،دونوں ممالک نے سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دیا۔امریکا نے پاکستان مزید پڑھیں

بنوں حملے پر صدر و وزیراعظم کا سخت مؤقف، دہشت گردی کے خلاف بھرپور عزم

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے الگ الگ بیانات میں انہوں نے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور مزید پڑھیں