مولانا فضل الرحمان کا ملک بھرمیں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کم عمری میں شادی کے قانون پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ پشاور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی شناخت مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، اہم ملکی صورتحال پر گفتگو

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان گورنر ہاؤس پنجاب میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی، معاشی اور خارجہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کو حالیہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی رہنمائی میں پاکستان کا سفارتی وفد نیویارک پہنچ گیا

پاکستان سفارتی محاذ پر سرگرم، بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے پاکستان کا موقف دنیا کے سامنے رکھیں گے۔ 2 جون کو بلاول بھٹو کی مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں ایسے تنازعات موجود ہیں جو کسی بھی وقت شدت اختیار کر سکتے ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں ایسے تنازعات زندہ ہیں جو کبھی بھی قابو سے باہر ہوسکتے ہیں۔ سنگاپور میں شنگریلاڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جنرل ساحرشمشاد مرزا نے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ

وفاق وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ روزانہ کی بنیاد پر 250 سے زائد انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز مزید پڑھیں

ترقی اور خوشحالی اور بدامنی اکھٹے نہیں چل سکتی، وزیراعظم شہبازشریف

کوئٹہ میں بلوچستان گرینڈ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں آپ سب کا شکرگزار ہوں کہ مجھے یہاں شرکت کا موقع ملا اور آپ سب کی تشریف آوری کا بھی ممنون ہوں۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2 کیس، بشریٰ بی بی احتجاجاً کمرہ عدالت سےغیرحاضر، عدالت کا اظہاربرہمی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کے دوران احتجاجاً کمرہ عدالت آنے سے انکار کردیا۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی مزید پڑھیں