امریکا سے باہر بننے والی فلموں پر بھی ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا سے باہر بننے والی تمام فلموں پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ دیگر ممالک سے امریکا آنے والی آٹو موبائل، اسٹیل سمیت دیگر اشیا پر ٹیرف لگانے کے بعد اب امریکی مزید پڑھیں

نیویارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ‘مرد آہن’ قرار دیدیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی پر نیویارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ‘مرد آہن’ قرار دے دیا۔ نیویارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے قائدانہ کردار کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ آرمی مزید پڑھیں

سینئر صحافی جوہر مجید شاہ اور اہل خانہ کو دھمکیاں۔ APJC کی مذمت

کراچی (پریس ریلیز) آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (رجسٹرڈ) کے وائس چیئرمین سید طلعت شاہ نے سینئر صحافی اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کے رکن جوہر مجید شاہ اور ان کے خاندان کو فون کالز کے ذریعے ہراساں کرنے، اغوا اور مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو اقوام متحدہ میں لے جانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے پاکستان بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کو اقوام متحدہ لیکر جائے گا۔ رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پانی روکنا اتنا آسان کام مزید پڑھیں

پاکستان کی اپنی حدود سے بھارت جانے والی درآمدات پر پابندی عائد

وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستانی سمندری، زمینی اور فضائی حدود سے بھارت جانیوالے سامان کی درآمد پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے قومی سلامتی اور عوامی مفاد میں بھارتی اشیا کو ممنوع قرار دے مزید پڑھیں

بھارت کی آبی جارحیت، پاکستان کی طرف آتا ہوا پانی روکنا شروع کر دیا

بھارت نے ایک بارپھر پاکستان کے خلاف آبی دہشتگردی کی ہے اور بگلیہار ڈیم کے ذریعے پاکستان کی طرف آتا پانی روکنا شروع کردیا۔ اتوار کو بھارت نے بگلیہار ڈیم کے ذریعے پاکستان کی طرف آتا پانی روکنا شروع کیا مزید پڑھیں

کسی بھی قسم کی جارحیت کی گئی تو دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پاکستان امن چاہتا ہے لیکن اگر بھارت نے جارحیت مسلط کرنے کی کوشش کی تو افواج پاکستان منہ توڑ جواب دیں گی۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد مزید پڑھیں