غیر قانونی تعمیرات کے ذمہ دار بلڈنگ افسران ہیں، اورنگزیب شہزاد

قومی خزانہ لوٹ کر عوامی مفادات کا قتل کرنے والے احتساب سے محفوظ ہیں، کنوینئر ایکشن کمیٹی اگینسٹ اللیگل کنسٹرکشنز چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے سے DG SBCA اسحاق کھوڑو کی من مانیوں نے شہریوں کا مستقبل خطرے میں ڈالدیا مزید پڑھیں

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طورپر ابھرنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام کے پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر، ہاتھوں میں مہارت اور شفاف معدنی پالیسی کے ہوتے ہوئے مایوسی اور بے عملی کی کوئی گنجائش نہیں، مجھے پختہ یقین ہے پاکستان مزید پڑھیں

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر سامنے آگئی۔ متحدہ عرب امارات نے ویزا پالیسی میں تبدیلیاں کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کردی ہیں، ویزا درخواست کے ساتھ کنفرم ریٹرن ٹکٹ اور بینک اسٹیٹمنٹ مزید پڑھیں

پاکستان معدنی ذخائر کی مدد سے قرضوں سے نجات حاصل کرسکتا ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو اللہ نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، بلوچستان کے پہاڑوں، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں معدنیات کے کھربوں ڈالر مالیت کے ذخائر ہیں، پاکستان ان ذخائر کو نکال مزید پڑھیں

دوروزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا اسلام آباد میں آغاز

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025ء کا اسلام آباد میں آغازہو گیا۔ فورم میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وفاقی وزراء، و وزرائے اعلیٰ شریک ہیں۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فورم سے خطاب مزید پڑھیں

پائیدار معاشی استحکام کیلئے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، پائیدار معاشی استحکام کے لیے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا، قدرتی وسائل سے مالا مال پاکستان میں مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کا افغانستان میں امریکی اسلحہ کا معاملہ حل کرنے پر اتفاق

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان افغانستان میں امریکی فوجی سامان کا معاملہ حل کرنے پر اتفاق ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مزید پڑھیں

چئیرمین نیپرا اور ارکان کی تنخواہوں میں حیران کن اضافہ

چئیرمین نیپرا سرکار سے کتنی تنخواہ وصول کرتے ہیں؟ تنخواہوں اور الاؤنسز کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دستاویز کے مطابق چئیرمین نیپرا اور ممبران معاوضے اور الاؤنس کا تعین خود کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا ریگولیٹر کی مینجمنٹ کی مزید پڑھیں