کراچی: کلینک میں غلط انجکشن لگنے سے 15 سالہ لڑکی جاں بحق

کراچی(طلعت شاہ) ملیر کے ایک نجی کلینک میں مبینہ غلط انجکشن سے 15سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ ملیرچمن کالونی میں مبینہ غلط انجکشن سے پندرہ سالہ لڑکی چل بسی، اہل خانہ نے بتایا مزید پڑھیں

عوام اور فوج ساتھ کھڑے ہیں ، فتنہ الخوارج اور دہشتگرد تنظیموں کے عزائم ناکام بنائیں گے، صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ فتنتہ الخوارج اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے، دہشت گردوں کے ناسور کے خاتمے کے لیے پوری قوم مسلح افراج کے شانہ بشانہ ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ہم نے پاکستان کی معیشت کو ترقی کی راہ پرگامزن کیا، وزیراعظم کا یوم پاکستان پر پیغام

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارا سفر ختم نہیں ہوا بلکہ ملک کو مزید ترقی کی بلندیوں پر لے کر جانا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایسی ریاست کا تصور پیش کیا گیا جہاں مسلمان وقار وار آزادی مزید پڑھیں

ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب، مسلح افواج کی پریڈ، شیردل فارمیشن کا فلائی پاسٹ

85 واں یوم پاکستان آج ملک بھر میں جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے صبح کا آغاز ہوا، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سمیت اہم سرکاری عمارتوں کی لائٹیں بند کردی گئیں

زمین سے محبت کے اظہار کیلئے پاکستان میں ارتھ آور کا آغاز ہوگیا۔ ارتھ آور کے موقع پر پارلیمنٹ سمیت اہم سرکاری عمارتوں کی لائٹیں بند کردی گئیں۔ ایوان صدر، پارلیمنٹ ہاؤس سمیت تمام اہم سرکاری عمارتوں کی غیرضروری لائٹس مزید پڑھیں

ملک بھرمیں یوم شہادت امام علیؑ عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، اس دوران سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے فورسز کے اہلکاروں کی بڑی نفری تعینات کی مزید پڑھیں