سعودی عرب اور بحرین میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستانی شہری جو ملازمت کے لیے سعودی عرب اور بحرین جانا چاہتے ہیں، وہ دی اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کے ذریعے یہ عمل انجام دے سکتے ہیں۔ اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن نے سعودی عرب اور بحرین کے لیے افرادی قوت بھیجنے کا مزید پڑھیں

عمران خان کی 9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لیےجوڈیشل کمیشن بنانے کی عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 9 مئی واقعے کی عدالتی تحقیقات کے لیے بانی مزید پڑھیں

آئینی بینچ نے حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرلی

سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کے فیصلے کی روشنی میں حساس اداروں میں سیاسی حل ختم کرنے کے پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب کرلی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ ایف آئی اے کی انکوائری میں سیاستدانوں میں مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل: زیر حراست افراد کو عام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کےکیس میں زیرحراست افراد کو عام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کےٹرائل کےکیس مزید پڑھیں

ترقی یافتہ ملک سرمایہ کاری کے عوض ویزے دے رہے ہیں اور پاکستانی لاکھوں ڈالر لے کر باہر جا رہے ہیں: چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ رواں برس نیب نے مختلف کارروائیوں کے ذریعے 13.57 ارب ڈالر یعنی 3800 ارب روپے برآمد کئے ہیں جو کہ ایک سال میں سب مزید پڑھیں

پاکستان نے ہمیشہ شام کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی حمایت کی ہے: دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ شام میں مقیم تمام پاکستانی شہری محفوظ ہیں اور انہیں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان شام میں بدلتی ہوئی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت نے عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی کا اصولی فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا۔ عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے۔ اعلیٰ حکومتی ذرائع کے مطابق عمران خان کے خلاف کارروائی شروع مزید پڑھیں