اسلام آباد کے امن کو خراب کرنے والے ہر شخص کو گرفتار کرنا ہے، وزیر داخلہ کی پولیس کو ہدایت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پولیس کو ہدایت دی ہے کہ اسلام آباد کے امن وامان کو خراب کرنے والے ہر شخص کو گرفتار کرنا ہے۔ وزیر داخلہ نے علی الصبح اسلام آباد پولیس لائنز کا دورہ کیا، اس مزید پڑھیں

اسلام آباد کے داخلی راستے بند، اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعینات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد کے داخلی راستے بند کردیئے گئے، ایران ایونیو مارگلہ روڈ دونوں اطراف سے کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس وے، ڈی چوک اور زیروپوائنٹ مزید پڑھیں

دشمن عناصر کے مذموم عزائم ناکام بنانا اولین ترجیح ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن عناصر کے مذموم عزائم ناکام بنانا اولین ترجیح ہے، استحکام اور سلامتی یقینی بنانے کے لیے امن دشمنوں کا خاتمہ کریں گے۔ انہوں نے ملک دشمن نیٹ ورکس کے خاتمے اور مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کا سعودی عرب کے خلاف زہر آلودہ بات کرنا ناقابل معافی جرم ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان کو سب سے بڑی پاکستان دشمنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے خلاف زہر آلودہ بات کرنا ناقابل معافی جرم ہے۔ سعودی عرب نے بلاتفریق مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کسی کو بھی جلسے، جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ کا اہم بیان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم قانون کے پابند ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر سب نے پڑھ لیا، اسلام آباد میں کسی کو بھی جلسے، جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے، 24نومبر کے احتجاج مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کا بیان ذاتی ہے پارٹی پالیسی نہیں: بیرسٹر سیف کی وضاحت

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا بیان پارٹی کی پالیسی نہیں بلکہ ان کا ذاتی بیان ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پارٹی کی پالیسی پارٹی چیئرمین، سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے احتجاج کیخلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے احتجاج کے تناظر میں نئے قانون کی خلاف ورزی میں احتجاج ، ریلی یا دھرنے کی اجازت مزید پڑھیں