پاکستان کو امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، دفترخارجہ

دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کردی۔ ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان کو امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

قازقستان کے صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ گئے۔نورخان ایئربیس پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا استقبال کیا، اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ مزید پڑھیں

حکومت کا بڑا فیصلہ ، ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں ختم کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی و قونصلیٹ امور چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات ختم کر دی ہیں، جبکہ قونصلیٹ میں روزانہ تقریباً 200 پاسپورٹس پراسیس کیے جا مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی نے شفافیت اور احتساب کا پہلا قومی انڈیکس متعارف کرا دیا

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے آئیپسوس کے اشتراک سے پاکستان کا پہلا مقامی سطح پر تیار کردہ “انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP)” باضابطہ طور پر لانچ کر دیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان بحری دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر ریئرایڈمرل شاہین ممدوف نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر چیف آف دی مزید پڑھیں

فیلڈمارشل عاصم منیر سے لیبیا کے فیلڈ مارشل کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبیا کے فیلڈ مارشل خلیفہ حفترکی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان اور لیبیا کے درمیان سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیاگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، عالمی بینک کی معاونت کو سراہا

وزیراعظم شہبازشریف سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف نےعالمی بینک کے صدرکی حیثیت سے اجے بنگا کے پہلے سرکاری دورے پر ان کاخیرمقدم کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ اقتصادی مزید پڑھیں