دیگر ممالک کو پاکستان کے اندرونی امور پر بیان دینے کی ضرورت نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر متنبہ کردیا۔ انکا کہنا تھا کہ دیگر ممالک کو پاکستان کے اندرونی امور پر بیان دینے کی ضرورت نہیں۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر مزید پڑھیں

جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا: عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ اپوزیشن لیڈر نے وزیر دفاع پر تنقید کرتے ہوئے کہا خواجہ آصف کو کسی بات کا نہیں مزید پڑھیں

فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی فوجی تحویل میں ہیں۔ آئی مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد سمیت کشمیر، خطہ پوٹھوہار، پنجاب، خیبر پختونخوا، مشرقی بلوچستان اور جنوب مشرقی زیریں سندھ میں تیز ہواؤٔں، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک مزید پڑھیں

وزیراعظم کا جشن آزادی پر عوام کو جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے جشن آزادی کے سلسلے میں خصوصی تقریب کے دوران ملک کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق جلد آپ کوخوشخبری ملے گی، مزید پڑھیں