فلسطینیوں کو بدترین سفاکیت کا سامنا ہے، فلسطین مقتل گاہ بن چکی: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتےہوئےکہا کہ پورا پاکستان،عالم اسلام تہران میں اسماعیل ہنیہ شہید کی شہادت پراشکبار ہے۔ وزیراعظم نےمزید کہا صیہونی ریاست انسانی جرائم کیخلاف ہرجنگ بندی کی اپیلیں آگ وبارودکی نذر ہوچکی ہیں. اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بانی پی ٹی آئی کا بیان سامنے آگیا

بانی پی ٹی آئی نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کو اسرائیل کی بربریت قرار دے دیا۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ 31 جولائی کو ایرانی دارالحکومت تہران میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانہ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں بڑی کمی کردی

رواں سال امریکی ویزے کے لیے پاکستانی شہریوں کی درخواستیں تمام ریکارڈ توڑ سکتی ہیں۔ امریکی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق 2023 میں ایک لاکھ7 ہزار 183 پاکستانیوں کو امریکا کے نان امیگریشن ویزے جاری کیے گئے۔ امریکی عہدے دار مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت: حکومت کا ملک بھر میں یومِ سوگ کا اعلان

حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر حکومت نے کل ملک بھر میں یوم سوگ منانے اور غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے، قومی اسمبلی میں ایک خصوصی قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔ وزیرِاعظم شہباز مزید پڑھیں

اسرائیلی مظالم پر عالمی طاقتوں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے غزہ میں جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور ایران میں میزائل حملے میں حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس انتہا پسندی اور دہشت مزید پڑھیں