فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگنے سے انکار

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنےسے انکار کردیا۔ فیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر 16صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ فیصل واوڈا نے اپنے مزید پڑھیں

عدلیہ مخالف بیان پر مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی

عدلیہ مخالف بیان دینے پر رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) مصطفٰی کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اپنا بیان حلفی جمع کرادیا۔ ایم کیو ایم رہنما نے بیان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد کے تینوں ایم این ایز کا الیکشن ٹربیونل پرعدم اعتماد، تبدیلی کا مطالبہ

اسلام آباد سے ن لیگ کے تینوں ممبران قومی اسمبلی کی الیکشن ٹربیونل کو تبدیل کرنے کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر ہوگئیں۔ ن لیگ کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز نے الیکشن ٹربیونل پر مزید پڑھیں

اعتزاز احسن کا عمران خان کے متعلق حیران کن بیان سے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما اور قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو جلدی جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا، انہوں نے اپنے لیےخود رکاوٹیں کھڑی کیں۔ لاہور مزید پڑھیں

سائفر کیس میں بریت کے باوجود شاہ محمود کی جیل سے رہائی کیوں ممکن نہیں؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کے بعد بھی رہائی ممکن نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے مزید پڑھیں

گارڈن پولیس ان ایکشن چھینے/ چوری شدہ فون کے IMEI تبدیل کرنے والا گروہ گرفتار۔ انکشافات

کراچی (سید طلعت شاہ) گارڈن پولیس کی چھینے/چوری شدہ موبائل فونز کی IMEI تبدیل کرنے والے گروہ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی۔ ملزمان سے ڈکیتی/چوری/چھینے ہوئے 17 موبائل فونز اور 1 موٹر سائیکل برآمد۔ ملزمان کو گارڈن کی علاقے مزید پڑھیں