گندم درآمد اسکینڈل: تحقیقات میں نئے حقائق سامنے آگئے

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات میں نئے حقائق سامنے آئے ہیں۔ گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ کب اور کس حکومت نے کیا؟ سرکاری دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویزات کے مطابق 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی سمری شہباز شریف کی مزید پڑھیں

بھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات سے علاقائی استحکام کو خطرہ ہے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات سے علاقائی استحکام کو خطرہ ہے، پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشتگردی کا سامنا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت نہتے کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے، مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنماؤں کی شیر افضل مروت کے خلاف لابنگ، اہم عہدے سے محروم ہونے کا امکان

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے انتخابات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کر دی۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے انتخاب کے معاملے میں شیر افضل مروت مزید پڑھیں

گندم اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی جانے والی تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ کام شروع کر دیا۔ کمیٹی سربراہ سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں گندم کی مزید پڑھیں