تحریک انصاف نے تصدق جیلانی کی سربراہی میں انکوائری کمیشن مسترد کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں کے خط کی تحقیقات کیلئے سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا۔ وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں کے خط کی تحقیقات مزید پڑھیں

اسلام آباد میں تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد

سچ میڈیا گروپ کے زیراہتمام اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں تکریم شہداء کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ،پاکستان میں ایرانی و فلسطینی سفرا مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار وزارتوں سے کارکردگی رپورٹ طلب کی جائے گی: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار وزارتوں سے دستاویزی ریکارڈ طلب کیا جائے گا، آج کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم اس حوالے سے بات کریں گےکہ اب وزارتوں سے باقاعدہ جواب مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے جاری اجلاس میں ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن کی منظوری کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط کا معاملہ زیر غور آئے گا، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی صدر جو بائیڈن نے خط لکھا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کی نومنتخب حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا یہ پہلا خط مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، پہلی مرتبہ وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ شامل

وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی۔وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیراعظم شہباز شریف ہوں گے مزید پڑھیں

ججوں کے عدالتی امور میں ایگزیکٹو کی کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی: چیف جسٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے معاملے پر چیف جسٹس نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عدالتی امور میں ایگزیکٹو کی کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی اور عدلیہ کی آزادی پر مزید پڑھیں