پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کررہا ہے، مداخلت نہیں کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کررہا ہے، مداخلت نہیں کروں گا۔ پاک افغان جنگ سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ سے سوال ہوا جس پرانہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

طالبان حکومت کی کارروائیوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، دفترِ خارجہ کا انتباہ

ترجمان دفترخارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ افغان طالبان حکومت کی بلااشتعال کارروائیوں کے جواب میں پاکستان نے جوابی اقدامات کئے۔ طالبان حکومت کی جانب سے مزید اشتعال انگیزی کا فیصلہ کن جواب دیاجائے گا۔افغان جارحیت پر پاکستانی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جی ایچ کیو آمد، افغان طالبان رجیم کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین

وزیرِ اعظم پاکستان شہبازشریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں عسکری قیادت نے وزیرِاعظم کو پاکستان افغانستان کی صورتحال پرمفصل بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ فتنہ الخوارج اورافغان طالبان رجیم کےگٹھ جوڑ مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، یورپی ممالک میں روزگار کے دروازے کھل گئے

اٹلی کے بعد مزید یورپی ممالک نے پاکستانیوں کے لیے دروازے کھول دیے اور ملازمتوں کے مواقع فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ غیر قانونی امیگریشن کے مسئلے پر 6 ممالک کے وزرائے داخلہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق میں اب تک طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی آئی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری افغانستان کی طالبان رجیم کے خلاف آپریشن غضب للحق کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

پاک فوج کا مؤثر جواب، 5 افغان پوسٹوں پر قبضہ، قومی پرچم لہرا دیا

پاک فوج نے افغان طالبان کی مبینہ بلااشتعال جارحیت کے جواب میں کارروائی کرتے ہوئے مزید پانچ افغان پوسٹوں پر قبضہ کر کے قومی پرچم لہرا دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی افغان صوبہ پکتیا کے سرحدی علاقے میں کی مزید پڑھیں

قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مسلح افواج کا ردعمل فیصلہ کن ہے: صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے افغان طالبان کی مبینہ جارحیت کے جواب میں مسلح افواج کے ردعمل کو جامع اور فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان امن اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ مزید پڑھیں

افغان طالبان رجیم کیخلاف پاک افواج کا آپریش غضب للحق، 133 طالبان ہلاک

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق جاری ہے، پاک افواج کے حملوں میں افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ 27 افغان چوکیاں مکمل مزید پڑھیں