گوگل کی جانب سے کیرئیر پیڈ ایپس پاکستان میں معطل کرنے کا فیصلہ

گوگل نے ادائیگیوں کے تنازع پر پاکستانی صارفین کے لیے پلے اسٹور میں کیرئیر پیڈ ایپس کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔خیال رہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے براہ راست ادائیگیوں کا نظام معطل کرنےکافیصلہ مزید پڑھیں