پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز بہت دلچسپ رہی اور ہم نے بہت لطف اٹھایا: کپتان ٹم ساؤتھی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم ساوتھی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز بہت دلچسپ رہی اور ہم نے بہت لطف اٹھایا،کراچی کا دوسرا ٹیسٹ کوئی بھی ٹیم جیت سکتی تھی،آخر میں نسیم شاہ نے وکٹ مزید پڑھیں

جھوٹ بولنے پر شہباز شریف کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہے: پرویز الہیٰ

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ شہباز شریف حکومت میں آکر بری طرح ایکسپوز ہوگئے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف نے زندگی بھر میں جتنے جھوٹ بولے ہیں جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ یونیورسٹی آف گجرات کے 7 مزید پڑھیں

کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لوں گا اور نہ ہی سیاست میں کوئی دلچسپی ہے: جنید صفدر

پاکستان کے 3 مرتبہ وزیراعظم رہنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے نواسے جنید صفدر نے پاکستان منتقل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اصرار کیا ہے کہ وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے۔ آج مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی بلدیاتی انتخابات کی یقین دہانی، جماعت اسلامی کا دھرنا ختم

جماعت اسلامی نے حکومت سندھ کی جانب سے 15جنوری کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کردیا۔ حکومت سندھ نے جماعت اسلامی کو یقین دلایا کہ وہ 15 جنوری کو کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان ایپکس کمیٹی کا اجلاس؛ چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں اضافے کا فیصلہ

اعلیٰ سول اور عسکری حکام پر مشتمل سیکیورٹی کمیٹی نے گلگت بلتستان میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایپکس کمیٹی نے میڈیا میں پھیلائی جانے والی جھوٹی خبریں اور غلط معلومات کو روکنے کے لیے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سعودی افواج کے چیف آف اسٹاف سے ملاقات، پاک سعودیہ تعلقات کا جائزہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی سعودی افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل فیاض الرویلی سے ریاض میں ملاقات ہوئی ہے۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق پاک سعودی آرمی چیفس نے دفاعی،عسکری شعبوں میں پاک سعودیہ تعلقات کا جائزہ لیا اور مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا، یہ آئینی تقاضا ہے: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے سابق صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا، یہ ایک آئینی تقاضا ہے۔ گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سرفراز کی شاندار سنچری کی بدولت پاک-نیوزی لینڈ ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

پاکستان نے سرفراز احمد کی شان دار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کے خلاف دومیچوں کی سیریز کا آخری میچ نتیجہ خیز ہونے سے بچالیا اور سیریز برابری پر ختم ہوگئی۔ کراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ مزید پڑھیں

عمران خان ہر نئے دن اپنے پرانے بیان سے یوٹرن لیتے ہیں: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ‏عمران خان ہر نئے دن اپنے پرانے بیان سے یوٹرن لیتے ہیں۔ الزام تراشی اور گالم گلوچ کر کے رعایتیں لینے کا دور اب گزر چکا۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں