پاکستانی اداکارہ کی بھارتی فلمسٹار کارتیک آریان کے ساتھ ملاقات کی تصویرسوشل میڈیا پروائرل

پاکستانی خوبرو اداکارہ سارہ خان کی بھارتی ہیرو کارتیک آریان کے ساتھ ملاقات کی تصویر وائرل ہو گئی ہے۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر آج کل بیرونِ ملک سیرو تفریح میں موجود ہیں۔ مزید پڑھیں

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کل ہوگی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے معاملے پر صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔ عدالتِ عظمیٰ کے رجسٹرار نے سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری کی مزید پڑھیں

امید ہے کہ پاکستان اور سری لنکا معاشی مشکلات سے نکل آئیں گے: وزیراعظم کی سری لنکا کے صدر سے گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے کو ٹیلی فون کیا اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے میں حمایت اور مدد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امید ہےکہ پاکستان مزید پڑھیں

چند درجن لوگ شہر کا مقدمہ نہیں لڑ سکتے: ایم کیو ایم سربراہ خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پرانی مردم شماری پر انتخابات ناقابل قبول ہیں۔ چند درجن لوگ شہر کا مقدمہ نہیں لڑ سکتے، کراچی منتظر ہے ایک شفاف، تعصب سے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی نے اپنی نظربندی کے احکامات چیلنج کر دئیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے اپنی نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پرویز الہٰی کو نظر بند کرنے کا ڈی سی کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا ہیلمٹ نہ پہننے والوں پر جرمانہ کرنے کا عندیہ

ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو پانچ ہزار روپے جرمانہ کرنے کا عندیہ دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے ٹریفک پولیس کوکہا کہ اس پر رولز بنائیں عدالت اس پر حکم جاری کر دے گی۔ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے خلاف دائردرخواستوں مزید پڑھیں

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سیلابی صورتحال سے 100سے زائد افراد ہلاک

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سیلابی صورتحال برقرار ہے جس وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ سیلاب سے دارالحکومت دہلی کا بیشتر حصہ ڈوب گیا۔ لوگ تیرکرمحفوظ مقامات کا رخ کررہے ہیں۔ دہلی میں معمول سے 91 فیصد مزید پڑھیں