آئی ایم ایف پروگرام کی منظور ی کے بعد ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم

میانوالی میں چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 5 کا سنگِ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرٍ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افواہیں پھیلائی جا رہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا۔ مشکل وقت میں دوست مزید پڑھیں

کابینہ قانون سازی کمیٹی نے اوورسیز کی پراپرٹیز پر قبضے سے نمٹنے کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس کی منظوری دیدی

اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر غیر قانونی قبضے کے معاملے سے نمٹنے کےلیے کابینہ قانون سازی کمیٹی نے فاسٹ ٹریک کورٹس کی منظوری دیدی۔ حکام کے مطابق فاسٹ ٹریک کورٹس میں آن لائن شکایت اور ویڈیو لنک پر عدالت میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں توسیع کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں توسیع کردی۔ شہری اب اندراج ووٹ ، اخراج و درستگی ووٹ اب 20 جولائی تک کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ اندراج، کوائف درستگی ،اخراج مزید پڑھیں

نوجوانوں کو ہنر مند بنانا موجودہ وقت کی کامیابی کی کنجی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ شعبہ تعلیم میں اصلاحات کے لئے کوششیں جاری ہیں، نوجوانوں کو ہنر مند بنانا موجودہ وقت کی کامیابی کی کنجی ہے۔ ہنر کسی بھی میدان میں بہترین ہتھیار کا کام کرتا ہے لہٰذا امید ہے مزید پڑھیں

ہندو برادری سمیت تمام اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ذمہ داری ہے: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ہندو برادری کو دھمکیوں کا نوٹس لے لیا۔ رانا ثنا اللہ کی ہدایت پر وزارت داخلہ کے حکام نے سندھ حکومت کے افسران سے رابطے کیے ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہندو برادری مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آج شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا۔ ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کے بعد پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور تیز ہواؤں کے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 73 کروڑ سے زائد افراد فاقہ کشی کا شکار ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک اور غربت میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) اور 4 دیگر مزید پڑھیں

گجرات: یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید 2 انسانی اسمگلر گرفتار

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل گجرات نے یونان کشتی حادثہ میں ملوث مزید2 انسانی اسمگلر گرفتار کر لئے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق  گرفتار ملزمان میں کاشف بٹ اور عمران عزیز شامل ہیں۔ حکام کا مزید پڑھیں