الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کےکیس کی سماعت ہوئی۔ ممبر مزید پڑھیں

ترکیہ کی مسجد ’آیا صوفیا‘ دیکھنےآنے والا سیاح مسلمان ہوگیا

ترکیہ کی تاریخی مسجد ’آیا صوفیا‘ دیکھنے آیا روسی سیاح کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا۔ مسجد کے امام نے روسی سیاح کو کلمہ پڑھایا جس کے بعد اس کا نام احمد دنیز رکھا گیا ہے۔ مسجد کو دیکھنے کے لیے آنے مزید پڑھیں

چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف اينٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر لیا

سابق وزیراعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان پر جعلسازی سے زمین ٹرانسفر کرنے کا الزام میں اينٹی کرپشن فیصل آباد ٹیم نے سابق وزیراعظم کی بہن عظمیٰ خان خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

ذکا اشرف اور جے شاہ کے درمیان آج ملاقات شیڈول، پاکستان کی ورلڈکپ میں شرکت کا معاملہ زیر بحث آئے گا

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف اور اے سی سی کے صدر اور سیکرٹری بھارتی بورڈ جے شاہ کے درمیان آج ملاقات شیڈول ہے۔ ملاقات میں پاکستان کی بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں شرکت کا معاملہ زیر بحث مزید پڑھیں

بھارت میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 100 افراد ہلاک

بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ہلاک افراد کی تعداد کم سے کم 100ہوگئی ہے۔سب سے زیادہ تباہی ہماچل پردیش، اتر آکھنڈ اور دہلی میں ہوئی ہے، سیلابی ریلے گاڑیوں کو اپنے ساتھ بہا مزید پڑھیں

دریائے راوی میں پانی کا بہاؤ مسلسل تیز، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو ٹیمیں موجود

دریائے راوی میں پانی کا بہاؤ گزشتہ روز کی نسبت تیز ، سطح اور بھی بلند ہوگئی۔ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو، سیول ڈیفنس کی ٹیمیں موجود ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق راوی میں سیلاب کا خطرہ نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں کم عمر بچے کا بلادکار کرنے والا درندہ گرفتار

کراچی ( حفیظ جمانی) تھانہ شیرشاہ کے تفتیشی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے کم عمر بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتارکر لیا. گرفتار ملزم ضیاء الرحمن ولد رجب الحسن نے مورخہ 2023-07-08 کو تھانہ بلدیہ ٹاؤن مزید پڑھیں

پائیدار ترقی اور خوشحالی کیلئے بین الاقوامی ترقیاتی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لئے بین الاقوامی ترقیاتی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف 2030 کے حصول کے لئے مزید پڑھیں

سازشی ٹولے کی جماعت کا ترجمان ٹوئٹر ہینڈل ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سازشی ٹولے کی جماعت کا آج کوئی ترجمان نہیں، صرف ٹویٹر ہینڈل ترجمان ہے، بیرون ملک اس فارن ایجنٹ کے پراکسیز ہیں جو ملک کے خلاف مہم جوئی کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں