مسافر وین میں سیلنڈر دھماکا کے نتیجے میں 7 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں مسافر وین میں سیلنڈر دھماکے سے 7مسافر جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ مومن میں بھلوال سے جانے والی وین میں سلینڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس سے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی بھارت میں ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ کرنے کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی قائم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی۔ کمیٹی بھارت میں ورلڈ کپ سے متعلق تمام امور پر سفارشارت مرتب کرے گی جن کی روشنی میں ورلڈ کپ مزید پڑھیں

کشمیری حریت پسند رہنما برہان مظفروانی کی شہادت کے سات برس مکمل، مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

تحریک آزادی کشمیر کے ہیرو برہان مظفر وانی کی آج ساتویں برسی منائی جارہی ہے۔نوجوان حریت پسند کی شہادت کے بعد بھی بھارت تمام تر مظالم، بدترین تشدد اور قتل و غارت کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ حریت دبانے میں مزید پڑھیں

ڈیمز کے تنازع پر عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کے مؤقف کی قبولیت بڑی کامیابی ہے: خورشید شاہ

وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ڈیمز کے تنازع پر عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کے مؤقف کی قبولیت بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبی تنازع پر بھارت کی یہ شکست مزید پڑھیں

ماضی میں عدلیہ کے سیاسی ہنگاموں کے پیچھے عدلیہ کے متنازعہ فیصلے تھے: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی تھیٹر اور ناٹک بند کر کے پانچ سالوں میں پاکستان ابھرتی ہوئی معیشت بن سکتا ہے۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ماضی میں عدلیہ کے سیاسی ہنگاموں کے پیچھے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے لینڈ انفارمیشن اینڈ منیجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا، تقریب میں آرمی چیف کی بھی شرکت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غذائی تحفظ میں اضافے اور زرعی برآمدات کو بہتر بنانے کے لیے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم سینٹر آف ایکسیلینس کا افتتاح کردیا، افتتاحی تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ائرپورٹ پر کسٹم حکام کی بڑی کارروائی، ملزمان سے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فونز برآمد

اسلام آباد (سید تراب رضا) ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے چھ کروڑ مالیت کے قیمتی موبائل فونز برآمد کرلئے اور دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی دبئی سےپشاورجانیوالی فلائٹ216خرابی موسم کی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے SBCA لیاقت آباد اور ڈپٹی کمشنر سینٹرل کا عملے کا گٹھ جوڑ بے نقاب۔ غیر قانونی تعمیرات میں ملوث عناصر بے نقاب۔ بڑے نام سامنے آگئے ؟

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی لیاقت آباد میں تعینات AD مقصود قریشی، SBI زبیر مرتضی، BI عامر علی، روپوش بلڈنگ انسپکٹر ضیاء الرحمن اور قریبی رشتہ دار کامران مرزا سمیت جعلی BI محمد زاہد خان اور ماسٹر مائنڈ AD اویس حسین مزید پڑھیں