پارلیمنٹ سے گرفتاری کا معاملہ: سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکار معطل

پارلیمنٹ ہاؤس سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی گرفتاری کے معاملے میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سارجنٹ ایٹ آرمز محمد اسحٰق اور 4 سیکیورٹی اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ سارجنٹ ایٹ آرمز محمد مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور

سندھ ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواست کو فوری سماعت کے لیے منظور کرلیا۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

قائداعظم محمد علی جناح کی 76ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

قائداعظم محمد علی جناح کی آج 76ویں برسی منائی جارہی ہے. قائد اعظم محمد علی جناح نے گاندھی اور نہرو جیسے گھاگ سیاستدانوں کو سیاسی میدان میں مات دی، لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے عزائم کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے رہے، مزید پڑھیں

جے یو آئی (ف) کے اہم رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

بلوچستان کے شہر نوشکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما میر ظہور بادینی جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نوشکی میں بوائز کالج کے قریب نامعلوم افراد نے جمعیت علمائے اسلام کے مزید پڑھیں